کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

معروف اداکار نے ویرات کوہلی کو بدتمیز ترین کھلاڑی قراردیدیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) اداکار نصیر الدین شاہ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کوبدتمیز ترین کھلاڑی قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور آسٹریلوی کپتان ٹم پین کے درمیان نوک جھونک دیکھنے کو ملی تھی۔دونوں کپتانوں کے درمیان لفظی جنگ اس حد تک بڑھ گئی تھی کہ ایک دوسرے کے سامنے آکر ٹکراگئے اور بیچ بچاؤ کیلئے امپائرز کو اپنا کردار ادا کرنا پڑا تھا۔کوہلی کوپہلے بھی سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑاہے اور اب بولی وڈ کے سینئر اداکار نصیرالدین شاہ نے بھی انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ نصیر الدین شاہ نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی’’بدتمیز ترین کھلاڑی‘‘ہیں۔انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک میڈیا پوسٹ میں کہا ہے کہ ویرات کوہلی نہ صرف دنیا کے بہترین بلے باز ہیں بلکہ بدتمیز ترین کھلاڑی بھی ہیں، کرکٹ میں ان کی چمک، تکبر اور برے رویے کے آگے پھیکی پڑ جاتی ہے اور ہاں میرا ملک چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔نصیر الدین شاہ کے سوشل میڈیا پر یہ پوسٹ کرنے سے کمنٹس کی بھرمار ہوگئی، کچھ سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ کینگروز کو شکست دینے کیلئے اس قسم کا جارح مزاج رویہ ضروری ہے جبکہ کچھ لوگوں نے اداکار کی بات سے اتفاق کرتے ہوئے ویرات کوہلی پر تنقید کی ہے۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے بھی بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے لئے کمر کس لی۔ قومی لیگ اسپنر نے سلہٹ میں اپنی ٹیم کھلنا ٹائٹنز کو جوائن کرنے کے بعد باقاعدہ پریکٹس کا آغاز بھی کر دیا ہے ۔ یاسر شاہ جنوبی افریقہ کے ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی فٹبال ٹیم کے اسٹرائیکر کلیم اللہ کو عراقی کلب النجف ایف سی کی جانب سے کھیلنے کی پیشکش ہوئی ہے۔عراق کی پریمیر لیگ کے ٹاپ فٹبال کلب النجف ایف سی نے پاکستانی فٹبال اسٹرائیکر کو 4 ماہ کے کنٹریکٹ کے لیے 40 لاکھ روپے کی ... تفصیل

لوئی ویل(نیوزڈیسک) امریکی ریاست کینٹکی کے حکام نے لوئی ویل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرکے باکسنگ چمپئن محمد علی کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اس حوالے سے جاری بیان کے مطابق ایئرپورٹ انتظامیہ کے بورڈ نے گزشتہ روز 16 جنوری کو ووٹنگ کے ... تفصیل