وفاقی حکومت کا طیاروں کے حادثات کی تفتیش کیلئے نیا بورڈ بنا نے کا فیصلہ              بلوچستان ،سنجاوی میں لیویز چوکی پر حملہ،6اہلکار شہید       
تازہ تر ین

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کوچ نے افسوسناک کام کر ڈالا، جان کر آپ بھی غصے سے لال پیلے ہوجائینگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز کی جانب سے بھارتی ٹیم کی کوچنگ کیلئے درخواست دینے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت نے ویمن کوچ کی تعیناتی کیلئے درخواستیں طلب کی ہوئی ہیں جس کیلئے پاکستانی ویمن ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز کی بھی درخواست بھارت کو موصول ہوئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مارک کولز بھارت ویمن ٹیم کے کوچ کیلئے شارٹ لسٹ بھی ہو گئے اور ان کے انٹرویو کیلئے بھی رابطہ کیا گیا۔ مارک کولز کا پی سی بی کے ساتھ 2020ءتک معاہدہ ہے۔دوسری جانب ذرائع مارک کولز کے مطابق ایجنٹ نے بھارتی ویمن کوچ کیلئے درخواست جمع کرائی تاہم بھارت کے رابطہ کرنے پر درخواست واپس لے لی تھی۔ذرائع مارک کولز کا مزید کہنا ہے کہ درخواست کا جمع ہونا ایک مس انڈر سٹینڈنگ تھی، پی سی بی کے ساتھ معاہدے کی کمٹمنٹ ہے۔

مزید خبر یں

شارجہ(نیوز ڈیسک )پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 22 مارچ کو کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ 24 مارچ، تیسرا میچ 27 مارچ، چوتھا میچ 29 مارچ ، ... تفصیل

ہمبنٹوٹا(نیوز ڈیسک) سری لنکا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آئی سی سی ویمن چمپئن شپ کا تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ جمعرات کو کھیلا جائےگا۔ انگلینڈ کی ٹیم کو سری لنکن ٹیم کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی ... تفصیل

میڈرڈ (نیوز ڈیسک)یونین آف یورپین فٹ بال ایسوسی ایشن (یوئیفا) نے چمپیئنز لیگ کے ایک اہم میچ میں اٹلی کے کلب یوونٹس کے اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کی جانب سے ہسپانوی کلب ایٹلیٹکو میڈرڈ کے خلاف ہیٹ ٹرک کے بعد جشن مناتے ہوئے مبینہ طور پر ... تفصیل