آصف زرداری نے نیب کا کال اپ نوٹس چیلنج کر دیا              بلاول کا نیب میں پیش ہونے کافیصلہ              پیرا گون ہاﺅسنگ کیس:خواجہ برادران کے ریمانڈ میں توسیع              وزیر خزانہ اسد عمر نے اپوزیشن کاالیکشن میں کالعدم تنظیموں کی حمایت لینے کا الزام مستردکردیا              سرکاری درس گاہوں میں 12ویں تک نیا نصاب پڑھانے کا فیصلہ       
تازہ تر ین

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم پاکستان آنے کو تیاراور ۔۔۔۔ کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے دھماکے دار خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ویسٹ انڈین بورڈ ویمنز ٹیم سے پہلے سیکیورٹی وفد پاکستان بھیجے گا۔ سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد آئندہ ماہ ویسٹ ایڈین ٹیم پاکستان آئے گی۔مرد کھلاڑیوں کے بعد ویسٹ انڈین خواتین بھی جلد پاکستان کا دورہ کرے گی۔ ویسٹ انڈین بورڈ ویمنز ٹیم سے پہلے سیکورٹی وفد پاکستان بھیجے گا۔ سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد آئندہ ماہ ویسٹ انڈین ٹیم پاکستان آئے گی۔ پاکستان ویسٹ انڈین ویمنز ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی میزبانی کا خواہاں ہے۔ ویسٹ انڈین ٹیم کم از کم تین ٹی ٹوئنٹی میچز پاکستان میں کھیلے گی۔ کراچی کو تینوں میچز کی میزبانی ملنے کا امکان ہے جبکہ ون ڈے سریز یو اے ای میں ہو گی۔ پاکستان ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز جنوری میں شیڈول ہے

مزید خبر یں

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)سیزن فور کے فائنل میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 8وکٹوں سے باآسانی شکست دے کر پی ایس ایل کا ٹائٹل پہلی مرتبہ اپنے نام کرلیا،محمدحسنین کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا،سرفراز الیون کی اننگز کی خاص ... تفصیل

کر اچی (نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کا فائنل کل اتوار 17مارچ کو کر اچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائیگا ۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 4) کی ٹرافی کی رونمائی نیشنل اسٹیڈیم ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک)اسپین کی قومی فٹبال ٹیم اور مشہور کلب بارسلونا کے لیجنڈری فٹبالر کارلوس پیول کراچی پہنچ گئے۔ہسپانوی کھلاڑی اور بارسلونا کے سابق کپتان کارلس پیول کراچی پہنچ گئے، اسٹار فٹبالر کراچی میں ورلڈ ساکراسٹارز کے میچز کی پروموشن کریں گے۔کارلوس پیول ورلڈ سوکر ز ... تفصیل