پاکستان اور یو اے ای کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ طے پاگیا              مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

نئی آئی سی سی رینکنگ، بلے بازوں میں کوہلی اور اظہر علی بارے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ٹیسٹ کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی گئی، بلے بازوں میں کوہلی پہلے، اظہر علی دسویں نمبر پر برقرار ہیں۔ پرتھ ٹیسٹ کے ہیرو نیتھن لیون، بولنگ کے ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئے، انجری کا شکار محمد عباس کی چوتھی پوزیشن ہے۔دبئی سے جاری ٹیسٹ پلیئرز کی تازہ رینکنگ کے مطابق بلے بازوں میں ویرات کوہلی پہلے اور اظہر علی دسویں نمبر پر براجمان ہیں۔رینکنگ میں باولرز کے حوالے سے تبدیلیاں دیکھی گئیں، بھارت کے خلاف پرتھ ٹیسٹ کے ہیرو نیتھن لیون نے ترقی کرتے ہوئے ساتویں نمبر پر قبضہ جما لیا۔ ان کے ساتھ کھلاڑی جوش ہیزل وُڈ کو بہترین کارکردگی کا انعام مل گیا، وہ نویں نمبر کے باولر بن گئے، انجری کا شکار قومی فاسٹ باولر محمد عباس چوتھے نمبر پر ہیں۔

مزید خبر یں

دبئی(نیوزڈیسک) ویرات کوہلی آئی سی سی ٹیسٹ کرکٹر ، ون ڈے کرکٹر اور مینز کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے سال 2018 کے دوران بہترین کارکردگی پیش کرنے پر ٹیسٹ اور ون ڈے ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے خواتین کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا۔پی سی بی نے 17 خواتین کرکٹرز کو کارکردگی کی بنیاد پر 6 ماہ کا سینٹرل کنٹریکٹ دیا جو یکم جنوری سے 30 جون تک ہوگا۔بسمعہ معروف، جویریہ ودود، ناہیدہ بی بی اور ... تفصیل

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ فور کے آفیشل ترانے کو قبل ازوقت سوشل میڈیا پر ریلیز کرنے کیخلاف انکوائری شروع کردی گئی۔سینئر جنرل منیجر مارکیٹنگ ڈپارٹمنٹ نے لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے گانے کولانچ ہونے سے 4 گھنٹے قبل ہی اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹ پر ریلیزکردیا تھا، ... تفصیل