وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ٹورازم کوآرڈینیشن بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دے دی              سراج الحق جماعت اسلامی کے دوبارہ امیر منتخب              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں              چیف جسٹس آصف سعید نے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی مبینہ خودکشی کا نوٹس لے لیا، چیئر مین نیب سے رپورٹ طلب              سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

مداحوں کیلئے آج کی سب سے بڑی خوشخبری آ گئی سپاٹ فکسنگ میں ملوث شرجیل خان کی قومی ٹیم میں واپسی

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا یافتہ شرجیل خان نے پانچ سال کی پابندی کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے باعث آئندہ سال ستمبر میں ان پر کرکٹ کے دروازے دوبارہ کھلنے مکا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ شرجیل خان نے پابندی کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اب وہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بحالی پروگرام میں شرکت کے خواہشمند ہیں اور اگر انہوں نے اس پروگرام میں شمولیت اختیار کر لی تو پی سی بی سے تعاون پر ستمبر 2019ءسے انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے اہل ہو سکتے ہیں۔واضح رہے کہ شرجیل خان پر پانچ سال کی پابندی عائد کی گئی تھی تاہم انسداد کرپشن کوڈ کے مطابق پی سی بی پابندی کے شکار کسی بھی کھلاڑی کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے سکتا ہے جبکہ شرجیل خان پہلے ہی چیئرمین پی سی بی احسان مانی سے اپنی سزا پرنظر ثانی کی اپیل کر چکے ہیں۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایم ڈی پاکستان کرکٹ بورڈ وسیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کی بہتری کیلئے سخت فیصلے کرنے سے اجتناب نہیں کرینگے ،کھیلوں میں سیاست نہیں آنی چاہیے ،بھارت کیساتھ کرکٹ معاملات پر اپنی عزت ہر صورت مقدم رکھیں گے ،آئی ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فور کامیاب ایونٹ ثابت ہوا ہے، شائقین کی بڑی تعداد نے اسٹیڈیم آکر ایونٹ کو چار چاند لگائے،بہترین ایونٹ کی بہترین ٹیم نے ٹائٹل جیتا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ... تفصیل

شارجہ(نیوز ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل22 مارچ کو کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ 24 مارچ، تیسرا میچ 27 مارچ، چوتھا میچ 29 مارچ ، پانچواں ... تفصیل