وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ٹورازم کوآرڈینیشن بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دے دی              سراج الحق جماعت اسلامی کے دوبارہ امیر منتخب              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں              چیف جسٹس آصف سعید نے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی مبینہ خودکشی کا نوٹس لے لیا، چیئر مین نیب سے رپورٹ طلب              سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

افریقہ الیون ،کرکٹر یاسر شاہ قومی ٹیم کا حصہ ہونگے یا نہیں ؟ بالآخر حتمی فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)لیگ اسپنر یاسر شاہ نے بھی جنوبی افریقہ میں موجود پاکستانی ٹیم کو جوائن کرلیا۔قومی ٹیم اس وقت بنیونی میں ساوتھ افریقہ الیون کے خلاف 3 روزہ پریکٹس میچ سے اپنے دورے کا آغاز کرچکی ہے، یاسر شاہ بھی پریکٹس میچ کے دوران گراونڈ میں موجود ہوں گے اور ہوسکتا ہے کہ وہ چند اوورز بھی کرائیں، اجازت نہ ملنے کی صورت میں وہ الگ سے پریکٹس کریں گے۔نیوزی لینڈ کےخلاف ٹیسٹ سیریز کے ہیرو یاسر شاہ نے روانگی سے تین روز پہلے وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات کی تھی، جس میں وزیراعظم نے انہیں کم میچوں میں دو سووکٹ لینے کا عالمی ریکارڈ قائم کرنے پر مبارک باد کے ساتھ جنوبی افریقہ کےخلاف سیریز کے لیے نیک تمناوں کا اظہار کیاتھا۔33 ٹیسٹ میچز میں 202 وکٹیں اپنے نام کرنے والے یاسر شاہ پہلی بار جنوبی افریقہ کی سرزمین پر اپنی صلاحتیوں کا مظاہرہ کریں گے۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ سنچورین میں 26 دسمبر سےشروع ہوگا۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایم ڈی پاکستان کرکٹ بورڈ وسیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کی بہتری کیلئے سخت فیصلے کرنے سے اجتناب نہیں کرینگے ،کھیلوں میں سیاست نہیں آنی چاہیے ،بھارت کیساتھ کرکٹ معاملات پر اپنی عزت ہر صورت مقدم رکھیں گے ،آئی ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فور کامیاب ایونٹ ثابت ہوا ہے، شائقین کی بڑی تعداد نے اسٹیڈیم آکر ایونٹ کو چار چاند لگائے،بہترین ایونٹ کی بہترین ٹیم نے ٹائٹل جیتا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ... تفصیل

شارجہ(نیوز ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل22 مارچ کو کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ 24 مارچ، تیسرا میچ 27 مارچ، چوتھا میچ 29 مارچ ، پانچواں ... تفصیل