ساہیوال ، کار پر پولیس کی مبینہ فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ، تین بچے زخمی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

پی ایس ایل کے میڈیا رائٹس 3 سال کیلئے ایسی کمپنیوں کو مل گئے کہ جان کر بھارتیوں کی نیندیں حرام ہوجائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے آئندہ تین ایونٹس کے میڈیا رائٹس بلٹس ایڈورٹائزنگ اور ٹیک فرنٹ نے حاصل کر لیے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری اعلامیہ میں یہ کہا گیا کہ 2019 سے 2021 تک ایڈیشنز کے میڈیا رائٹس بلٹس ایڈورٹائزنگ اور ٹیک فرنٹ کے پاس ہو نگے۔پی سی بی کے مطابق میڈیا رائٹس گزشتہ تین ایڈیشنز کے مقابلے میں 358 گنا زیادہ ہیں تاہم پی سی بی نے طے پائے جانے والے معاہدے کی مالیت کو خفیہ رکھا ہے اور مقامی میڈیا جو پاکستان سپر لیگ کے میچز براہ راست نشر کرے گا ان کیساتھ تاحال کوئی معاہدہ نہیں ہو سکا۔چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ مقامی میڈیا کیساتھ معاملات بھی جلد طے پائے جائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے پی ایس ایل کے میڈیا رائٹس کے حوالے سے جو اہداف مقرر کیے تھے وہ حاصل کر لیے ہیں۔خیال رہے کہ پی ایس سیزن فور کا آغاز 14 فروری کو ہو رہا ہے جس کا پہلا میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان ہو گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلی بار پاکستان سپر لیگ کے 8 میچز پاکستان میں منعقد کروانے کا اعلان کیا ہے۔ 14 فروری سے شروع ہونے والے یہ ایونٹ 17 مارچ کو کراچی میں اپنی رنگینیوں کیساتھ ختم ہو جائے گا۔

مزید خبر یں

پورٹ الزبتھ(نیوزڈیسک)جنوبی افریقہ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 22جنوری کو کھیلا جائیگا ۔ ۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا دوسرا میچ 22 جنوری، تیسرا میچ ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں اور تقریب میں فن کا مظاہرہ کرنے والوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔پی ایس ایل انتظامیہ نے ایک مرتبہ پھر 14 فروری ہونے والی لیگ ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے بھی بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے لئے کمر کس لی۔ قومی لیگ اسپنر نے سلہٹ میں اپنی ٹیم کھلنا ٹائٹنز کو جوائن کرنے کے بعد باقاعدہ پریکٹس کا آغاز بھی کر دیا ہے ۔ یاسر شاہ جنوبی افریقہ کے ... تفصیل