کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

شائقین کرکٹ کیلئے شاندار خوشخبری کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان واپسی کیلئے دروازے کھول دیئے ، بھارت کو مرچیں لگ گئیں

اسلام آباد(نیو زڈیسک)کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان واپسی کے لیے دروازے کھول دئیے اورپاکستان کرکٹ بورڈ کی درخواست پر اتفاق کر لیا۔ذرائع کے مطابق ترجمان کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پی سی بی کیساتھ آئندہ سال مارچ میں ایک روزہ ٹور کیلئے رابطے میں ہیں،پی سی بی اور پاکستان حکام انٹرنیشنل ٹیموں کی سیکورٹی کو بہت زیادہ بہتر بنا چکے ہیں جبکہ دورہ پاکستان میں پلیئرز کی سیکورٹی اور تحفظ اولین ترجیح ہو گی۔خیال رہے کہ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے اس سے قبل آخری بار 1998 میں مارک ٹیلر کی قیادت میں پاکستان کا دورہ کیا تھا۔دوسری جانب پولینڈہاکی ٹیم نے دورہ پاکستان کی ہامی بھرلی ہے اور اپریل کے آخری ہفتے میں پاکستان کادورہ کرےگی۔دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچ کھیلے جائیں گے جوکہ لاہور کراچی اور راولپنڈی میں ہونگے

مزید خبر یں

لوئی ویل(نیوزڈیسک) امریکی ریاست کینٹکی کے حکام نے لوئی ویل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرکے باکسنگ چمپئن محمد علی کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اس حوالے سے جاری بیان کے مطابق ایئرپورٹ انتظامیہ کے بورڈ نے گزشتہ روز 16 جنوری کو ووٹنگ کے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان فٹبال فیڈریشن(پی ایف ایف) کے مالی مسائل مزید سنگین ہو گئے ہیں اور ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے بعد فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے بھی پاکستان فٹبال کو فنڈز کی فراہمی روک دی ہے۔اشفاق حسین شاہ کی زیر سربراہی پی ایف ایف ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)گوگل نے پاکستان کے سب سے پہلے کرکٹ کپتان عبدالحفیظ کاردار کی 94 ویں سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کرکے اپنا ڈوڈل ان کے نام کردیا۔تفصیلات کے مطابق عبدالحفیظ کاردار 17 جنوری 1925 کو پنجاب کے مشہور کاردار آرائیں گھرانے میں پیدا ہوئے ... تفصیل