کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستان ایک اور کھیل میں عالمی چیمپئن بن گیا ، جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) 22سالہ پاکستانی نوجوان باڈی بلڈر سرفراز خان نے حکومتی سرپرستی کے بغیر زاتی خرچے پر دبئی میں منعقد ہ عالمی 2018 Muscle Mania میں گولڈ میڈل نیچرل چیمیئن شپ میںدوسری اور مسل مانیا کلاسک نیچرل 2018میں سلور میڈل حاصل کئے۔تقریب تقسیم انعامات میں سرفراز خان نے پاکستانی پرچم لہرا کر پاکستان کا نام بلند کیا واضح رہے کہ سرفراز خان نے کسی حکومتی سرپرستی کے بغیر ٹائیٹل اپنے نام کیا ہے چیئرمین غازی پاکستان فاؤنڈیشن ڈاکٹر راجہ غلام مصطفی بھٹی ، ایئر کموڈور (ر) سید نہال عابد رضوی، بریگیڈیئر (ر) محمد زبیر شیخ، بریگیڈیئر (ر) راجہ شاہد غنی، کمانڈر (ر) محمد فاروق بٹ، چوہدری اکمل خورشید کاہلوں، ڈاکٹر شاہد عمران ایڈوکیٹ، منیر حسین شر، عدنان ظفر آرائیں۔رومان میر محسود ، ذیشان خان،خان بدین مہمند ودیگر نے مبارکباد پیش کی ہے۔ دریں اثناء غازی پاکستان فاؤنڈیشن نے مارچ 2019میں مسٹر غازی پاکستان 2019کے انعقاد کا اعلان کیا ہے جس میں سرفراز خان کو خصوصی ایوارڈ سے نوازا جائے گا

مزید خبر یں

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی فٹبال ٹیم کے اسٹرائیکر کلیم اللہ کو عراقی کلب النجف ایف سی کی جانب سے کھیلنے کی پیشکش ہوئی ہے۔عراق کی پریمیر لیگ کے ٹاپ فٹبال کلب النجف ایف سی نے پاکستانی فٹبال اسٹرائیکر کو 4 ماہ کے کنٹریکٹ کے لیے 40 لاکھ روپے کی ... تفصیل

لوئی ویل(نیوزڈیسک) امریکی ریاست کینٹکی کے حکام نے لوئی ویل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرکے باکسنگ چمپئن محمد علی کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اس حوالے سے جاری بیان کے مطابق ایئرپورٹ انتظامیہ کے بورڈ نے گزشتہ روز 16 جنوری کو ووٹنگ کے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان فٹبال فیڈریشن(پی ایف ایف) کے مالی مسائل مزید سنگین ہو گئے ہیں اور ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے بعد فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے بھی پاکستان فٹبال کو فنڈز کی فراہمی روک دی ہے۔اشفاق حسین شاہ کی زیر سربراہی پی ایف ایف ... تفصیل