خلیل اور اس کا خاندان بے گناہ ہے، جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ میں سی ٹی ڈی افسران قتل کے ذمہ دار قرار              نیواسلام آباد ائیر پورٹ سی اے اے سے لیکر پی آئی اے کو دینے کا فیصلہ              پاکستان اور یو اے ای کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ طے پاگیا              مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

انجری کا شکار محمد عباس اور شاداب خان ان ایکشن ہونگے یا نہیں ؟ شائقین کیلئےکھیل کے میدان سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ سے پہلے ٹیم پاکستان کو بڑا دھچکا لگ گیا، انجری کا شکار محمد عباس اور شاداب خان اِن ایکشن نہیں ہوں گے۔پروٹیز کے دیس میں ٹیم پاکستان کا تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا کڑا امتحان شروع ہونے کے قریب ہے، ایسے میں پہلے ہی میچ سے پہلے شاہینوں کو بڑا دھچکا لگ گیا، فاسٹ باؤلر محمد عباس اور گگلی ماسٹر شاداب خان پہلے ٹیسٹ میچ سے آؤٹ ہو گئے۔کندھے کی انجری کا شکار اسٹار فاسٹ بولر جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے جس کی وجہ سے سینچورین ٹیسٹ میں کم بیک کرنے والے محمد عامر کی انٹری متوقع ہے۔دوسری جانب حریف بلے بازوں کو تگنی کا ناچ نچانے والے قومی لیگ اسپنر خود انجری کے سامنے چکرا گئے، وہ ٹیم کی نمائندگی سے محروم ہوگئے۔بیٹنگ کے شعبے میں اوپنر فخر زمان فٹ ہو گئے ہیں وہ پہلے ٹیسٹ میں اِن ایکشن ہوں گے جبکہ امام الحق کی بھی حتمی الیون میں شمولیت یقینی ہے۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے سینچورین میں کھیلا جائے گا۔

مزید خبر یں

دبئی(نیوزڈیسک) ویرات کوہلی آئی سی سی ٹیسٹ کرکٹر ، ون ڈے کرکٹر اور مینز کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے سال 2018 کے دوران بہترین کارکردگی پیش کرنے پر ٹیسٹ اور ون ڈے ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے خواتین کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا۔پی سی بی نے 17 خواتین کرکٹرز کو کارکردگی کی بنیاد پر 6 ماہ کا سینٹرل کنٹریکٹ دیا جو یکم جنوری سے 30 جون تک ہوگا۔بسمعہ معروف، جویریہ ودود، ناہیدہ بی بی اور ... تفصیل

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ فور کے آفیشل ترانے کو قبل ازوقت سوشل میڈیا پر ریلیز کرنے کیخلاف انکوائری شروع کردی گئی۔سینئر جنرل منیجر مارکیٹنگ ڈپارٹمنٹ نے لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے گانے کولانچ ہونے سے 4 گھنٹے قبل ہی اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹ پر ریلیزکردیا تھا، ... تفصیل