لورالائی میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن ،کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر 4ساتھیوں سمیت ہلاک              حکومت کا شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کےفیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ              وزیر پٹرولیم نے گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا              پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

کون ان کون ہوگا آئوٹ ۔۔۔۔ پاکستان ،جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ سے قبل شائقین کیلئے دھماکے دار خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) باکسنگ ڈے میں آج شاہین پروٹیزپر جھپٹنے کو تیار ہیں ۔تفصیلات کے مطابق دورہ جنوبی افریقہ میں تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج سے شروع ہو گا ،گرین شرٹس ٹیم کے کپتان سرفراز احمد فتح کیلئے پرعزم ہیں جبکہ اس سیریز کوجیت کر قومی ٹیم کے پاس رینکنگ میں بہتری پانے کا سنہری موقع موجود ہوگا۔ٹیسٹ سیریز میں جیت ، پاکستان کو رینکنگ میں 7 ویں سے چھٹی پوزیشن دلا سکتی ہے۔ٹیم کو ان فٹ محمد عباس اور شاداب خان کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی جبکہ محمد عامر کی انٹری متوقع،فاسٹ بولر کم بیک کے لئے تیار بھی ہیں ۔یاد رہے کہ دونوں ٹیمیں اب تک 23 ٹیسٹ میچز کھیل چکی ہیں ،چار میں پاکستان جبکہ 12 میچز میں جنوبی افریقہ کامیاب رہا ،سات میچز ڈرا ہوئے ہیں۔

مزید خبر یں

دبئی(نیوز ڈیسک)ٹوئنٹی 20 میں کرکٹ پاکستانی حکمرانی بدستور قائم ،بیٹنگ میں بابر اعظم کی ٹاپ پوزیشن برقرار ۔تفصیلات کے مطابق ٹاپ پر پاکستان کو قریب ترین حریف بھارت پر 13 پوائنٹس کی برتری حاصل ہے۔ بیٹنگ میں بابر اعظم بدستور نمبرون پوزیشن پر فائز جبکہ فخر ... تفصیل

ابو ظہبی(نیوز ڈیسک )پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ(کل) بدھ 27مارچ کو ابو ظہبی میں کھیلا جائیگا ،میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر چار بجے شروع ہوگا ، آسٹریلوی ٹیم کو پانچ میچوں کی ... تفصیل

ابو ظہبی (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز محمد رضوان نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ابتدائی دو میچوں میں مسلسل ناکامیوں کے باعث ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے، تیسرا میچ جیت کر سیریز میں کم بیک کرینگے ۔ میڈیا سے بات چیت ... تفصیل