وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ٹورازم کوآرڈینیشن بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دے دی              سراج الحق جماعت اسلامی کے دوبارہ امیر منتخب              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں              چیف جسٹس آصف سعید نے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی مبینہ خودکشی کا نوٹس لے لیا، چیئر مین نیب سے رپورٹ طلب              سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف نوجوان کرکٹر دوران کھیل چل بسا، فضا سوگوار ، موت نے چاہنے والوں کو چونکا دیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بھارت میںمقامی ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران 24 سالہ کھلاڑی دوران کھیل چل بسا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی ٹینس کرکٹ ٹورنامنٹ جاری تھا، کھیل کے دوران وائی بھو کسارکر نامی نوجوان کرکٹر کو کھیلتے ہوئے دل میں تکلیف محسوس ہوئی جس کے بعد اسے اسپتال لے جایا گیا مگر وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔ڈاکڑز کے مطابق اسے اچانک دل کا دورہ پڑا تھا جو اس کی موت کا سبب بنا، یہ قدرتی موت ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ نوجوان کرکٹر باقاعدگی سے مقامی سطح پرٹینس کر کٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لیتا تھا اور اپنی ٹیم میں ایک نمایاں کھلاڑی کے طور پر جانا جاتا تھا۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایم ڈی پاکستان کرکٹ بورڈ وسیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کی بہتری کیلئے سخت فیصلے کرنے سے اجتناب نہیں کرینگے ،کھیلوں میں سیاست نہیں آنی چاہیے ،بھارت کیساتھ کرکٹ معاملات پر اپنی عزت ہر صورت مقدم رکھیں گے ،آئی ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فور کامیاب ایونٹ ثابت ہوا ہے، شائقین کی بڑی تعداد نے اسٹیڈیم آکر ایونٹ کو چار چاند لگائے،بہترین ایونٹ کی بہترین ٹیم نے ٹائٹل جیتا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ... تفصیل

شارجہ(نیوز ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل22 مارچ کو کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ 24 مارچ، تیسرا میچ 27 مارچ، چوتھا میچ 29 مارچ ، پانچواں ... تفصیل