پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

ٹیسٹ میچ سے قبل قومی ٹیم کوزبردست دھچکا، اہم ترین بلے باز بارے تشویشناک خبر آگئی ، کیاہونیوالا ہے ؟ جانئے

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہو رہا ہے مگر اس سے پہلے ہی پاکستانی ٹیم کو زوردار جھٹکا لگ گیا ہے اور حارث سہیل بھی ٹیم سے باہر ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق محمد عباس، شاداب خان اور فخر زمان کی انجریز کے باعث اہم ترین بلے باز حارث سہیل گھٹنے کی انجری کے باعث جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ہیں جن کے متبادل کھلاڑی کے نام کا اعلان میچ سے کچھ دیر قبل کیا جائے گا۔واضح رہے کہ اوپننگ بلے باز فخر زمان گھٹنے، فاسٹ باؤلر محمد عباس کندھے اور سپنر شاداب خان گروئن انجری کا شکار ہیں اورتاحال مکمل طور پر فٹ نہیں ہوسکے ہیں اور اب حارث سہیل بھی اس فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔ ماہرین کرکٹ کا کہنا ہے کہ اگر یہی صورتحال رہی تو گرین شرٹس کو پروٹیز کیخلاف خاصی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

مزید خبر یں

شارجہ(نیو ز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر فہیم اشرف آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے بقیہ میچوں سے باہر ہوگئے۔پی سی بی کے مطابق ورلڈکپ کے تناظر میں اہم کھلاڑیوں کو آرام دینے کی پالیسی کے تحت آل راونڈ فہیم اشرف کو آسٹریلیا ... تفصیل

ونڈ ہوئیک(نیوز ڈیسک)نائیجیریا نے پہلی بارآئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2020 میں جگہ بناکر نئی تاریخ رقم کردی۔نمیبیا میں کھیلے گئے کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کے فائنل میں اس نے سیری الیون کو 2 وکٹ سے شکست دی، 139 رنز ہدف کے تعاقب میں ایک موقع ... تفصیل

ایمسٹر ڈیم (نیوز ڈیسک)یورپین چمپئن کوالیفائرز میں جرمنی نے ہالینڈ کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیدی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یورپین چمین کوالیفائرز میں جرمنی نے ہالینڈ کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا، شولز نے آخری لمحات میں ... تفصیل