کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

حارث سہیل کے ان فٹ ہونے پران کی جگہ کسے ٹیم میں شامل کیا جا رہا ہے؟ لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف ہر دلعزیز نام سامنے آگیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہو رہا ہے تاہم اس سے پہلے ہی پاکستان کے مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل گھٹنے کی انجری کے باعث ٹیم سے باہر ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ذرائع نے حارث سہیل کی انجری کے باعث ٹیم میں عدم شمولیت کی تصدیق کردی ہے جبکہ ان کی جگہ شان مسعود کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ حارث سہیل 2013ءمیں بھی جنوبی افریقہ کیخلاف انجری کے باعث ہی سیریز سے باہر ہو گئے تھے۔ حارث سہیل اس وقت ٹخنے کی انجری کا شکار ہو گئے تھے اور اب گھٹنے کی انجری کے باعث باہر ہوئے ہیں۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اوپننگ بلے باز فخر زمان گھٹنے، فاسٹ باؤلر محمد عباس کندھے اور سپنر شاداب خان گروئن انجری کا شکار ہیں اورتاحال مکمل طور پر فٹ نہیں ہوسکے ہیں۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی فٹبال ٹیم کے اسٹرائیکر کلیم اللہ کو عراقی کلب النجف ایف سی کی جانب سے کھیلنے کی پیشکش ہوئی ہے۔عراق کی پریمیر لیگ کے ٹاپ فٹبال کلب النجف ایف سی نے پاکستانی فٹبال اسٹرائیکر کو 4 ماہ کے کنٹریکٹ کے لیے 40 لاکھ روپے کی ... تفصیل

لوئی ویل(نیوزڈیسک) امریکی ریاست کینٹکی کے حکام نے لوئی ویل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرکے باکسنگ چمپئن محمد علی کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اس حوالے سے جاری بیان کے مطابق ایئرپورٹ انتظامیہ کے بورڈ نے گزشتہ روز 16 جنوری کو ووٹنگ کے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان فٹبال فیڈریشن(پی ایف ایف) کے مالی مسائل مزید سنگین ہو گئے ہیں اور ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے بعد فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے بھی پاکستان فٹبال کو فنڈز کی فراہمی روک دی ہے۔اشفاق حسین شاہ کی زیر سربراہی پی ایف ایف ... تفصیل