سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

شاہد آفریدی کی فیملی کے ہمراہ تصویرنے سوشل میڈیا پر کھلبلی مچادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)شاہد آفریدی سردیو ںکی چھٹیاں بنانے کے لئے اپنی فیملی کے ہمراہ ترکی میں ہیں ۔لالا نے اپنی فیملی کے ہمراہ چند تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں جو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں ۔ان تصاویر میں بوم بوم آفریدی اپنی بیٹیو ں کے ہمراہ برف باری کا لطف اٹھا رہے ہیں تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک طرف تو ترکی میں برف باری ہورہی ہے اور دوسری تصویر میں سورج نے موسم کو خوشگوار کیا ہوا ہے

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں فٹ بال کے کھیل کے فروغ کیلئے اقدامات تجویز کرنے کے حوالے سے تشکیل دی گئی خصوصی کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہوا۔ کمیٹی ملک میں فٹ بال کے فروغ کیلئے ... تفصیل

ہمبنٹوٹا(نیوز ڈیسک) سری لنکا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آئی سی سی ویمن چمپئن شپ کا تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ (کل) جمعرات کو کھیلا جائےگا۔ انگلینڈ کی ٹیم کو سری لنکن ٹیم کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 2-0 ... تفصیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گلوبل زلمی لیگ (کل) جمعرات سے اسلام آباد میں شروع ہوگی اس سلسلے میں: گلوبل زلمی لیگ کے لیے بیرون ملک سے ٹیموں سے کی آمد شروع ہوگئی ، آسٹریا زلمی ، اسکاٹ لینڈ زلمی اور الریاض زلمی کی ٹیمیں اسلام آباد پہنچ گئیں ... تفصیل