کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

مکی آرتھر اور سرفراز احمد کے درمیان شدید لڑائی ، وجہ کیابنی ؟جانئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیست کے دوران بیٹنگ کی خراب کارکردگی کے بعد مکی آرتھر نے کپتان سرفراز احمد ، اسد شفیق اور اظہرعلی کے ساتھ غیر اخلاقی رویہ اختیار کیا ، لڑائی گالم گلوچ کے بعد معاملہ سنگین صورتحال اختیارکر گیا ہے ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سنچورین ٹیسٹ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سینئر بیسٹمینوں کی بدترین کارکردگی کے بعد پاکستانی ٹیم کے کو چ مکی آرتھر اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور کپتان سرفراز احمد سمیت اسد شفیق ، اظہر علی کے ساتھ خاصا جارحانہ رویہ اختیار کیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق مکی آرتھر کی کپتان سرفراز کے ساتھ گالی گلوچ تک بات پہنچی ، مکی آرتھر نے ڈریسنگ روم میں پڑی اشیائ بھی اٹھا کر پھینک دیں ۔عینی شاہدین کے مطابق سرفراز احمد کی کپتان بننے کے بعد کوچ کے ساتھ پہلی براہ راست چھڑپ تھی ، مکی آرتھر کا الزام تھا کہ کھلاڑی جان بوجھ کر غلط شاٹس کھیل کر آؤٹ ہو ئے ہیں ۔کھلاڑیوں نے اپنی غلطی مان لی تھی تاہم مکی آرتھر اپنے غصے پر قابو نہ رکھ سکے اور گالی گلوچ پر اترآئے ۔واضح رہے کہ میچ کے دوسرے روز سرافراز احمد نے صفر جبکہ اسد شفیق چھ رنز بنا سکے تھے ۔ اظہر علی بھی صفر پر آؤٹ ہوئے تھے ۔ یاد رہے کہ مکی آرتھر آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے کوچ کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہیں۔تاہم انہیں کھلاڑیوں کے ساتھ جھگڑا کرنے پر کوچنگ سے محروم ہونا پڑا ہے ۔

مزید خبر یں

نئی دہلی (نیوزڈیسک)سابق کپتان قومی کرکٹر وسیم اکرم نے بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بومرہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ کرکٹ میں جسپریت بومرہ ”موثرترین یارکر“ گیند کرانے والے بولر ہیں ، جسپریت اچھے پیس کے ساتھ گیند کو سوئنگ کرنے کے ساتھ ساتھ ... تفصیل

پورٹ الزبتھ (نیوزڈیسک) پاکستانی بلے باز وں امام الحق اور محمد حفیظ کی شاندار کر دگی کی باعث پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ایک روزہ کرکٹ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، ... تفصیل

پورٹ الزبتھ(نیوزڈیسک)جنوبی افریقہ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 22جنوری کو کھیلا جائیگا ۔ ۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا دوسرا میچ 22 جنوری، تیسرا میچ ... تفصیل