تحریک انصاف نے آصف زرداری کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کر دی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

مسلسل ناکامی کے بعد قومی ٹیم کیلئے نئی تاریخ رقم کرنے کا سنہری موقع اس سے 100 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ جائیگا،شائقین میں بھی خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ لائن جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں بھی ناکامی سے دوچار ہوئی لیکن قومی ٹیم پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم کو شکست دے کر نئی تاریخ رقم کر سکتی ہے۔سنچورین میں جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف دوسری اننگز میں بھی ناکامی سے دوچار ہوئی اور صرف 190رنز پر ڈھیر ہو گئی۔جنوبی افریقہ نے اپنی پہلی اننگز میں 42رنز کی برتری حاصل کی تھی جس کے سبب پاکستان نے میزبان ٹیم کو میچ میں فتح کے لیے 149رنز کا ہدف دیا ہے۔اگر پاکستانی ٹیم ایک آسان ہدف کا تعاقب کرنے والی جنوبی افریقی ٹیم کو آؤٹ کر کے میچ میں شکست دینے میں کامیاب ہو جاتی ہے تو وہ 100سال پرانا ریکارڈ توڑتے ہوئے نئی تاریخ رقم کر سکتی ہے۔جنوبی افریقہ کی ٹیم 150 یا اس سے کم رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے گزشتہ 100 سال سے کوئی ٹیسٹ میچ نہیں ہاری لیکن پاکستانی ٹیم میچ میں فتح حاصل کر کے پروٹیز کو اس اعزاز سے محروم کر سکتی ہے۔سرفراز کی ناکامی قومی ٹیم کے کپتان سرفراز کی ناکامیوں کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا اور جنوبی افریقہ کی وکٹوں پر بھی ان کا ابتر بیٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔سرفراز میچ کی پہلی اننگز میں صفر پر آؤٹ ہوئے جبکہ دوسری اننگز میں بھی بدقسممتی نے ان کا ساتھ نہ چھوڑا اور ایک غیر ضروری شاٹ کھیلنے کی کوشش میں وہ کھاتا کھولے بغیر ہی وکٹوں کے عقب میں کیچ آؤٹ ہوگئے۔اس کے ساتھ ہی سرفراز احمد نے میچ میں ’صفر کا پیئر‘ حاصل کیا اور یہ بدترین ریکارڈ اپنے نام کرنے والے پاکستان کے چوتھے کپتان بن گئے۔سرفراز سے قبل پاکستان کے جو تین کپتان ٹیسٹ میچ میں پیئر کا شکار ہوئے ان میں امتیاز احمد، راشد لطیف اور وقار یونس شامل ہیں۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے خواتین کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا۔پی سی بی نے 17 خواتین کرکٹرز کو کارکردگی کی بنیاد پر 6 ماہ کا سینٹرل کنٹریکٹ دیا جو یکم جنوری سے 30 جون تک ہوگا۔بسمعہ معروف، جویریہ ودود، ناہیدہ بی بی اور ... تفصیل

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ فور کے آفیشل ترانے کو قبل ازوقت سوشل میڈیا پر ریلیز کرنے کیخلاف انکوائری شروع کردی گئی۔سینئر جنرل منیجر مارکیٹنگ ڈپارٹمنٹ نے لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے گانے کولانچ ہونے سے 4 گھنٹے قبل ہی اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹ پر ریلیزکردیا تھا، ... تفصیل

سڈنی (نیوزڈیسک)آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ڈے نائٹ ٹیسٹ سیریز کرانے کی تجویز دی ہے جو کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مصنوعی روشنی کی کھیلی جانے والی سیریز ہوگی۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق پاکستان کو رواں سال نومبر میں 2 ٹیسٹ میچز کےلئے آسٹریلیا کا ... تفصیل