عمران خان اہل یا نا اہل،سما عت کل ہائیکورٹ میں ہو گی              حمزہ شہباز کو 10 روز کےلئے بیرونِ ملک سفر کرنےکی اجازت دیدی گئی              حکومت کا بنیادی عوامی مسائل کے حل کیلئے نیشنل ایکشن پلان بنانے کا فیصلہ              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

سال 2018میں کرکٹ کی دنیا سے کونسے بڑے ناموں نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ؟ رپورٹ نے شائقین کو چونکا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)2018 بھارت کے 6، جنوبی افریقا کے 2، انگلینڈ کے 2، آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز اورپاکستان کے 1 ،1 اور آئر لینڈ کی4 خواتین کرکٹرز دنیائے کرکٹ سے رخصت ہوئیں۔تفصیلات کے مطابق اگر سال 2018کو کرکٹرز کی ریٹائرمنٹ کا سال قرار دیا جائے تو غلط نہ ہوگا۔بھارت کے چھ، جنوبی افریقا کے دو، انگلینڈ کے دو، آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز اورپاکستان کے ایک ،ایک اور آئر لینڈ کی چار خواتین کرکٹرز دنیائے کرکٹ سے رخصت ہوئیں۔جنوبی افریقی فاسٹ بولرمورنے مورکل نے فروری 2018 میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا۔34سالہ کرکٹرنے ڈربن میں آسٹریلیا کیخلاف چار ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کھیلنے کے بعد کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کی۔جنوبی افریقی فاسٹ بولر مورنے مورکل کے بعد ٹیم کے اہم کھلاڑی اے بی ڈی ویلیئرز نے کرکٹ کو الوداع کہہ کر ساری دنیا کو حیران کیا۔کرکٹ کے اس شہنشاہ جنوبی افریقی پلیئرنے اپنے بام عروج میں پہنچنے کے بعداچانک یہ فیصلہ کیا۔34سالہ بیٹسمین نے 114ٹیسٹ،228 ایک روزہ انٹرنیشنل اور78ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلنے کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔انہوں نے 2004 میں انگلینڈ کیخلاف میچ سے کرکٹ میں ڈیبیو کیا۔ انہوں نےٹیسٹ کرکٹ میں 8765رنز بنائے جس میں 22سنچریاں اور 46نصف سنچریاں شامل ہیں۔ ون ڈے میں 9577 رنزاور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 1672رنز بنائے۔بھارتی فاسٹ بولر ظہیر خان نے جون2018کوانٹرنیشنل اورفرسٹ کلاس کرکٹ سےریٹائرمنٹ لی۔بھارتی فاسٹ بولر ظہیر خان کے بعد محمد کیف نے بھی اسی سال کرکٹ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے بھی 2000 میں ٹیسٹ کرکٹ میں ڈیبیو کیا تھا۔بھارتی کھلاڑی آر پی سنگھ بھی تمام فارمیٹ کی کرکٹ سےریٹائر ہوگئے۔ 32سالہ لیفٹ آرم میڈیم پیسرآخری بار 2011میں انگلینڈ کیخلاف ون ڈے میچ میں نظر آئے تھے۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان الیسٹر کک ستمبر2018کو بھارت کےخلاف 1-4سےٹیسٹ سیریز جیتنےکے بعددنیائے کرکٹ سے رخصت ہونے کا فیصلہ کیا ۔

مزید خبر یں

حیدر آباد (نیوزڈیسک)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی بیٹے اذہان کے ساتھ نئی تصاویر منظر عام پر آگئیں ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں ایئرپورٹ پر پہنچنے والی ثانیہ مرزا کے ساتھ ان کے ننھے میاں اذہان بھی تھے جو اپنی ممی کے سینے سے ... تفصیل

دبئی (نیوزڈیسک) پاکستانی کرکٹر بابر اعظم آئی سی سی کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں ٹاپ رینکڈ پاکستانی بلے باز بن گئے۔ آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ کے تحت بلے بازوں میں ویرات کوہلی بدستور سرفہرست ہیں، ایڈن ... تفصیل

 ایڈیلیڈ(نیوزڈیسک)بھارت نے آسٹریلیا کو دوسرے ایک روزہ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز 1-1 سے برابر کردی،میزبان آسٹریلیا نے بھارت کو جیت کے لیے 299 رنز کا ہدف دیا جو مہمان ٹیم نے ویرات کوہلی کی شاندار سنچری اور مہندرا ... تفصیل