کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ! میچ کے دوران ہنگامہ کرنا مکی آرتھر کو مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان اور جنوبی افریقہ کیخلاف کھیلے گئے میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو ٹی وی ایمپائر کیساتھ جھگڑا کرنا مہنگا پڑ گیا ۔تفصیلات کے مطابق میچ کے نویں اوور میں جنوبی افریقی بلے باز ڈین ایلگر کو سافٹ سگنل آؤٹ ہونے کے باوجود آؤٹ نہ دینے پر احتجاج کرنے ٹی وی ایمپائر جول ولسن کے کمرے میں گئے اور آؤٹ نہ دینے پر احتجاج ریکارڈ کیا ۔ ٹی وی ایمپائر جول ولسن نے اس بات کی شکایت میچ ریفری ڈیوڈ بون سے کی جنہوں نے پاکستانی ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو وارننگ اور ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دیا ۔آئی سی سی کے مطابق میچ کے بعد مکی آرتھر نے میچ ریفری کے فیصلے کو تسلیم کیا ۔خیال رہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا گیا یہ میچ دلسچپی سے بھرپور تھا ۔ یہ میچ کم اسکورنگ میچ تھا جس میں پاکستان کی ٹیم دونوں اننگز میں بالترتیب 181 اور 190 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ۔ اس میچ کی ایک اور دلچسپ بات یہ کہ اس میں دونوں ٹیموں کے کپتان دونوں اننگز میں صفر پر آؤٹ ہو گئے ۔ کرکٹ کی 141 سالہ تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا کہ دونوں ٹیموں کے کپتان دونوں اننگز میں بغیر کوئی رنز بنائے آؤٹ ہو گئے ہوں ۔اس میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دی اور سیریز میں ایک ، صفر کی برتری حاصل کی ۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے بھی بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے لئے کمر کس لی۔ قومی لیگ اسپنر نے سلہٹ میں اپنی ٹیم کھلنا ٹائٹنز کو جوائن کرنے کے بعد باقاعدہ پریکٹس کا آغاز بھی کر دیا ہے ۔ یاسر شاہ جنوبی افریقہ کے ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی فٹبال ٹیم کے اسٹرائیکر کلیم اللہ کو عراقی کلب النجف ایف سی کی جانب سے کھیلنے کی پیشکش ہوئی ہے۔عراق کی پریمیر لیگ کے ٹاپ فٹبال کلب النجف ایف سی نے پاکستانی فٹبال اسٹرائیکر کو 4 ماہ کے کنٹریکٹ کے لیے 40 لاکھ روپے کی ... تفصیل

لوئی ویل(نیوزڈیسک) امریکی ریاست کینٹکی کے حکام نے لوئی ویل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرکے باکسنگ چمپئن محمد علی کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اس حوالے سے جاری بیان کے مطابق ایئرپورٹ انتظامیہ کے بورڈ نے گزشتہ روز 16 جنوری کو ووٹنگ کے ... تفصیل