کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

مکی آرتھر کی جھگڑے کے بعداحسان مانی نے کس سے ملاقات کی؟ ایسی خبر آ گئی کہ سرفراز بھی ہکا بکا رہ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے ڈریسنگ روم کی خبریں منظرعام پر آنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سینچورین ٹیسٹ میں ناقص کارکردگی اور شکست کے باوجود کھلاڑیوں کا مورال بلند رکھنے کی تلقین کی ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے منیجر طلعت علی نے سینچورین میں احسان مانی سے ملاقات کر کے ٹیم کی کارکردگی پر بریفنگ دی۔ طلعت علی نے ڈریسنگ روم کی میٹنگ کی خبروں کے حوالے سے بتایا کہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر معمول کے مطابق میٹنگ کرنے کے عادی ہیں لیکن گزشتہ روز کوچ ٹیم کی کارکردگی پر بہت پریشان تھے اور انہوں نے پریشانی کے عالم میں کھلاڑیوں پرتنقید کی۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی سی بی نے منیجر طلعت علی کو کھلاڑیوں کا مورال بلند رکھنے کی تلقین کی اور ڈریسنگ روم کی خبریں منظرعام پر آنے پر برہمی کا اظہار کیا۔واضح رہے کہ سینچورین ٹیسٹ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سینئر بیٹسمینوں کی بدترین کارکردگی کے بعد پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر جذبات پر قابو نہ پاسکے اور ان کی کپتان سرفراز احمد سمیت سینئر بیٹسمینوں سے شدید جھڑپ ہوئی جس کے بعد معاملہ گالی گلوچ تک پہنچ گیا تھا۔مکی آرتھر اس قدر غصے میں تھے کہ انہوں نے تمام اخلاقی حدود پار کر دیں اور ڈریسنگ روم میں چیزیں اٹھا کر پھینک دیں تھیں تاہم پی سی بی نے کھلاڑیوں سے مکی آرتھر کے خراب روئیے کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کے کھلاڑیوں کیساتھ روئیے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے

مزید خبر یں
دبئی (نیوزڈیسک) پاکستانی کرکٹر بابر اعظم آئی سی سی کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں ٹاپ رینکڈ پاکستانی بلے باز بن گئے۔ آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ کے تحت بلے بازوں میں ویرات کوہلی بدستور سرفہرست ہیں، ایڈن ... تفصیل

 ایڈیلیڈ(نیوزڈیسک)بھارت نے آسٹریلیا کو دوسرے ایک روزہ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز 1-1 سے برابر کردی،میزبان آسٹریلیا نے بھارت کو جیت کے لیے 299 رنز کا ہدف دیا جو مہمان ٹیم نے ویرات کوہلی کی شاندار سنچری اور مہندرا ... تفصیل

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے لیے میچز کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت شروع ہوگئی۔پی ایس ایل 4 کے لیے آن لائن ٹکٹوں کو مختلف مراحل میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے، پہلے مرحلے میں شارجہ اور ابوظہبی میں منعقدہ 7 میچز ... تفصیل