سرکاری درس گاہوں میں 12ویں تک نیا نصاب پڑھانے کا فیصلہ       
تازہ تر ین

سرفراز سےلڑائی ، آئی سی سی نے مکی آرتھر کیخلاف بڑا اقداُٹھالیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) مکی آرتھر گزشتہ روز سے میڈیا میں خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں ۔ پہلے ان کی ڈریسنگ روم میں جھگڑے کی خبریں منظر عام پر آئی تاہم اب یہ خبر بھی سامنے آئی ہے کہ میچ کے نویں اوور میں تھرڈ ایمپائر کے فیصلے پر اعتراض کیا ۔تفصیل کے مطابق جنوبی افریقہ اور پاکستان کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران کوچ مکی آرتھر کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر آئی سی سی کونسل نے وارننگ دی ۔مکی آرتھر نے سنچورین ٹیسٹ کے دوران جنوبی افریقہ کی دوسری اننگز کے نویں اوور میں تھرڈٖ ایمپائر کے ایک فیصلے پر ناپسندیدیگی کا اظہار کیا تھا ۔پاکستانی ہیڈ کوچ اس حوالے سے ٹی وی امپائر جول ولسن کے کمرے میں گئے اور دین ایلگر کے حق میں دیئے گئے ان کے فیصلے کا ناپسند کیاتھا ۔ٹی وی ایمپائر کی شکایت پر آئی سی سی نے ضابط اخلاق کے مرتکب قرار دیتے ہوئے مکی آرتھر کو وارننگ دی اور ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دے دیا ۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)سیزن فور کے فائنل میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 8وکٹوں سے باآسانی شکست دے کر پی ایس ایل کا ٹائٹل پہلی مرتبہ اپنے نام کرلیا،محمدحسنین کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا،سرفراز الیون کی اننگز کی خاص ... تفصیل

کر اچی (نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کا فائنل کل اتوار 17مارچ کو کر اچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائیگا ۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 4) کی ٹرافی کی رونمائی نیشنل اسٹیڈیم ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک)اسپین کی قومی فٹبال ٹیم اور مشہور کلب بارسلونا کے لیجنڈری فٹبالر کارلوس پیول کراچی پہنچ گئے۔ہسپانوی کھلاڑی اور بارسلونا کے سابق کپتان کارلس پیول کراچی پہنچ گئے، اسٹار فٹبالر کراچی میں ورلڈ ساکراسٹارز کے میچز کی پروموشن کریں گے۔کارلوس پیول ورلڈ سوکر ز ... تفصیل