کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

نئی ٹیسٹ ریکنگ جاری ، قومی ٹیم بارے بری خبر ، شائقین بھی افسردہ

اسلام آباد(نیو زڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق بھارت بدستور ٹاپ پوزیشن پر براجمان ہے ۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی آسٹریلیا سے تیسرے ٹیسٹ میچ میں جیت کے بعد آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی درجہ بندی جاری کردی ہے انگلینڈ کا دوسرا جبکہ آسٹریلیا کا پانچواں نمبر ہے۔ نیوزی لینڈ کو سری لنکا کے خلاف فتح کا صلہ مل گیا، طویل فارمیٹ میں مسلسل چوتھی سیریز جیت کر سال کے 107 پوائنٹس بنا لیے۔نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ سے تیسری پوزیشن چھین لی۔چوتھی پوزیشن پر موجود جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کی ٹیسٹ سیریز میں فتح ، اسے 110 پوائنٹس کیساتھ دوسری پوزیشن دلا سکتی ہے، تاہم ابھی پاکستان 7 ویں نمبر کی ٹیم برقرار ہے۔

مزید خبر یں

نئی دہلی (نیوزڈیسک)سابق کپتان قومی کرکٹر وسیم اکرم نے بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بومرہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ کرکٹ میں جسپریت بومرہ ”موثرترین یارکر“ گیند کرانے والے بولر ہیں ، جسپریت اچھے پیس کے ساتھ گیند کو سوئنگ کرنے کے ساتھ ساتھ ... تفصیل

پورٹ الزبتھ (نیوزڈیسک) پاکستانی بلے باز وں امام الحق اور محمد حفیظ کی شاندار کر دگی کی باعث پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ایک روزہ کرکٹ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، ... تفصیل

پورٹ الزبتھ(نیوزڈیسک)جنوبی افریقہ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 22جنوری کو کھیلا جائیگا ۔ ۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا دوسرا میچ 22 جنوری، تیسرا میچ ... تفصیل