کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

اس خطرناک بائولر کا سامنا کرنے میں خوف محسوس کروں گا؟ کوہلی نے نام لیکر سب کو حیران کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز ویرات کوہلی نے جسپریت بمرا کو دنیا کا بہترین فاسٹ باؤلر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں خود بھی تیز وکٹوں پر ان کا سامنا کرنا پسند نہیں کروں گا۔تفصیلات کے مطابق بمرا نے آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میچ میں 9 وکٹیں لیکر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ کینگروز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں فتح کے بعد کوہلی نے بمرا کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔ انہوں نے بمرا کو دنیا کا بہترین فاسٹ باؤلر قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ وہ میچ ونر باؤلر ہیں، میں دیانت داری سے کہتا ہوں کہ اگر مجھے بھی تیز وکٹ پر ان کا سامنا کرنا پڑے تو خوف محسوس کروں گا۔ ان کا باؤلنگ کرنے کا طریقہ اور مہارت دوسرے باؤلرز سے یکسر مختلف ہے اور مجھے یقین ہے کہ مستقبل میں وہ دنیائے کرکٹ کے خطرناک باؤلر ثابت ہوں گے۔ان کا کہنا ہے کہ اب تمام تر توجہ آسٹریلیا کے خلاف آخری ٹیسٹ پر مرکوز ہے، میچ جیت کر سیریز اپنے نام کرنے کیلئے کھلاڑیوں کو کھیل کے تینوں شعبوں میں عمدہ پرفارم کرنا ہو گا۔

مزید خبر یں

نئی دہلی (نیوزڈیسک)سابق کپتان قومی کرکٹر وسیم اکرم نے بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بومرہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ کرکٹ میں جسپریت بومرہ ”موثرترین یارکر“ گیند کرانے والے بولر ہیں ، جسپریت اچھے پیس کے ساتھ گیند کو سوئنگ کرنے کے ساتھ ساتھ ... تفصیل

پورٹ الزبتھ (نیوزڈیسک) پاکستانی بلے باز وں امام الحق اور محمد حفیظ کی شاندار کر دگی کی باعث پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ایک روزہ کرکٹ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، ... تفصیل

پورٹ الزبتھ(نیوزڈیسک)جنوبی افریقہ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 22جنوری کو کھیلا جائیگا ۔ ۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا دوسرا میچ 22 جنوری، تیسرا میچ ... تفصیل