مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

کرکٹر محمد عباس نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ، ایک مرتبہ پھر پاکستان کا نام روش کردیا ، ناقابل یقین اعزاز اپنے نام کرلیا

لاہور(نیوز ڈیسک)آسٹریلوی ویب سائٹ نے ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا جس کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئرمیں شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی ویب سائٹ نے اپنی ٹیسٹ ،ون ڈے اور ٹی20ٹیمز آف دی ایئر کا اعلان کردیا ہے جس میں پاکستان کے محمد عباس اور وہاب ریاض بھی شامل ہیں۔پاکستان کے وہاب ریاض ٹی 20 ٹیم آف دی ایئرمیں شامل ہیں جبکہ محمد عباس کو ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں شامل کیا گیا ہے۔نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کوٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے، کوشال مینڈس،ٹام لیتھم اور ویرات کوہلی بھی ٹیم میں شامل ۔آسٹریلیا کے ایرون فنچ کو ٹی 20 ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں پاکستان کاکوئی کرکٹرشامل نہیں۔ ثنامیر ویمن کرکٹ ٹیم آف دی ایئرمیں شامل ہیں۔

مزید خبر یں

دبئی(نیوزڈیسک) ویرات کوہلی آئی سی سی ٹیسٹ کرکٹر ، ون ڈے کرکٹر اور مینز کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے سال 2018 کے دوران بہترین کارکردگی پیش کرنے پر ٹیسٹ اور ون ڈے ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے خواتین کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا۔پی سی بی نے 17 خواتین کرکٹرز کو کارکردگی کی بنیاد پر 6 ماہ کا سینٹرل کنٹریکٹ دیا جو یکم جنوری سے 30 جون تک ہوگا۔بسمعہ معروف، جویریہ ودود، ناہیدہ بی بی اور ... تفصیل

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ فور کے آفیشل ترانے کو قبل ازوقت سوشل میڈیا پر ریلیز کرنے کیخلاف انکوائری شروع کردی گئی۔سینئر جنرل منیجر مارکیٹنگ ڈپارٹمنٹ نے لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے گانے کولانچ ہونے سے 4 گھنٹے قبل ہی اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹ پر ریلیزکردیا تھا، ... تفصیل