کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

ہمیشہ اس ٹیم کو ہرانا مشکل ہوتا ہے جس ٹیم کا کپتان۔۔۔ عاقب جاوید نے ایسی بات کہہ دی جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) عاقب جاوید نے کہا ہے کہ جس ٹیم کا کپتان اچھا کھیلتا ہے، اسے ہرانا مشکل ہوتا ہے۔تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان سیریز کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقہ میں ہمیشہ مشکل ہوتی ہے، پاکستانی ٹیم کو بھارتی ٹیم کی طرح ٹف ہونا پڑے گا کیونکہ صرف متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں اچھا کھیلنے سے کام نہیں چلے گا۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور کپتان سرفراز کے درمیان تلخی کے حوالے سے عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ ٹیم کی پرفارمنس کیسی بھی ہو، کپتان اور کوچ کو ایک پیج پر ہونا چاہئے اور لڑنے کے بجائے ایک دوسرے کو سپورٹ کرنا چاہئے۔عاقب جاوید نے کہا کہ جس ٹیم کا کپتان اچھا کھیلتا ہے اسے ہرانا مشکل ہوتا ہے اور اپنی اس بات کی وضاحت کیلئے انہوں نے بھارت کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ ویرات کوہلی کی پرفارمنس اچھی ہے، اس لئے بھارتی ٹیم کو ہرانا بھی مشکل ہے۔

مزید خبر یں

لوئی ویل(نیوزڈیسک) امریکی ریاست کینٹکی کے حکام نے لوئی ویل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرکے باکسنگ چمپئن محمد علی کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اس حوالے سے جاری بیان کے مطابق ایئرپورٹ انتظامیہ کے بورڈ نے گزشتہ روز 16 جنوری کو ووٹنگ کے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان فٹبال فیڈریشن(پی ایف ایف) کے مالی مسائل مزید سنگین ہو گئے ہیں اور ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے بعد فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے بھی پاکستان فٹبال کو فنڈز کی فراہمی روک دی ہے۔اشفاق حسین شاہ کی زیر سربراہی پی ایف ایف ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)گوگل نے پاکستان کے سب سے پہلے کرکٹ کپتان عبدالحفیظ کاردار کی 94 ویں سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کرکے اپنا ڈوڈل ان کے نام کردیا۔تفصیلات کے مطابق عبدالحفیظ کاردار 17 جنوری 1925 کو پنجاب کے مشہور کاردار آرائیں گھرانے میں پیدا ہوئے ... تفصیل