اپوزیشن کا مشترکہ حکمت عملی اپنانے اور معاشی امور پرحکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان              چمن ،پاک ،افغان سرحدی علاقے میں فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد گرفتار              وزیراعظم نے اپوزیشن کے اسمبلی سے واک آﺅٹ کو این آر او لینے کی کوشش قرار دے دیا              فوادچوہدری کا ایک مرتبہ پھروزیراعلیٰ سندھ کے استعفے کا مطالبہ              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

کھلاڑیوں نے سال نو کے آغاز پر کیا کیا؟مداحوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)نئے سال کا آغاز ہر کوئی اپنے اپنے انداز سے کر رہا ہے ، کھیلوں سے وابستہ شخصیات نے سال کی شروعات اپنے اہل خانہ کے ساتھ کی ہیں ۔قومی کرکٹرز محمد حفیظ اور وہاب ریاض نے اپنی فیملی کے ساتھ نئے سال کو خوش آمدید کہا اور فیملی ڈنر کیا ۔محمد حفیظ نے سوشل میڈیا پر تصویر شیئرکر کے اپنے مداحوں کے لیئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔\وہاب ریاض اور اُن کی اہلیہ نے بھی نئے سال کے آمد کے موقع پر مداحوں کیلئے تصویر شیئر کی۔بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے اپنی اہلیہ اداکارہ انوشکا شرما کے ساتھ سڈنی میں نئے سال کو خوش آمدید کیا۔اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو ان دنوں دبئی میں ہیں جہاں انہوں نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ نئے سال کی شروعات کیں۔پاکستانی انٹرنیشنل وویمن کرکٹر کائنات امتیاز ان دنوں باکو میں سیاحت کر رہی ہیں انہوں نے وہاں نیو ایئر کی تقریبات میں حصہ لیا ۔سابق کپتان شعیب ملک نے بالوں کے نئے اسٹائل کے ساتھ اپنے مداحوں کے لیے سال کی نیک خواہشات کا اظہار کیا

مزید خبر یں
دبئی (نیوزڈیسک) پاکستانی کرکٹر بابر اعظم آئی سی سی کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں ٹاپ رینکڈ پاکستانی بلے باز بن گئے۔ آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ کے تحت بلے بازوں میں ویرات کوہلی بدستور سرفہرست ہیں، ایڈن ... تفصیل

 ایڈیلیڈ(نیوزڈیسک)بھارت نے آسٹریلیا کو دوسرے ایک روزہ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز 1-1 سے برابر کردی،میزبان آسٹریلیا نے بھارت کو جیت کے لیے 299 رنز کا ہدف دیا جو مہمان ٹیم نے ویرات کوہلی کی شاندار سنچری اور مہندرا ... تفصیل

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے لیے میچز کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت شروع ہوگئی۔پی ایس ایل 4 کے لیے آن لائن ٹکٹوں کو مختلف مراحل میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے، پہلے مرحلے میں شارجہ اور ابوظہبی میں منعقدہ 7 میچز ... تفصیل