حکومت نے وزارت توانائی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا              مریم اورنگزیب کا ڈیم فنڈ تفصیلات ایوان میں پیش کرنے کا مطالبہ              اسد منیرخود کشی کیس: نیب کی تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع              شاہد خاقان، مفتاح اسمٰعیل سمیت 7 افراد کا نام ای سی ایل میں شامل              بھارتی جیل قید ایک اور پاکستانی جاں بحق              اسلام آباد، تعلیمی اداروں کے ہڑتالی ڈرائیورز کو فارغ کرنے کا فیصلہ       
تازہ تر ین

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ کل13 فروری کو کھیلا جائے گا اور یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق تقریباً 6 بجے شروع ہوگا اور اس سلسلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ سے قبل ٹیم کے پریکٹس میچ کو براہ راست دکھانے کا اعلان کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اپنے مداحوں کو ایونٹ کے آغاز سے قبل ہی کھیل کے میدان سے اپنا کھیل دکھانے کا فیصلہ کرلیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘ٹوئٹر’ پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ وہ پی ایس ایل کے افتتاح سے قبل ہونے والے پریکٹس میچ کو براہ راست دکھائیں گے تاہم گلیڈی ایٹرز کی جانب سے یہ میچ ٹی وی پر نہیں بلکہ یوٹیوب پر براہِ راست دکھایا جائےگا۔

مزید خبر یں

واٹفورڈ(نیوز ڈیسک)ساﺅتھمپٹن کے اسٹرائیکر شین لونگ نے انگلش پریمیر لیگ کی تاریخ کا تیز ترین گول کردیا۔واٹفورڈ کے خلاف مقابلے کو شروع ہوئے ابھی صرف 7 ہی سیکنڈز ہی ہوئے تھے کہ شین لونگ نے حریف دفاعی لائن کو چکمہ دیتے ہوئے گیند جال میں پہنچا ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کھیلوں کی ویب سائٹ کرک انفو نے ورلڈکپ 2019 سے قبل آل ٹائم ورلڈکپ ٹیم کا اعلان کیا ہے جس میں پاکستان کے سابق کپتان عمران خان اور فاسٹ بولر وسیم اکرم بھی شامل ہیں۔کرک انفو کے 22 اسٹاف ممبرز نے ایک سروے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ بین الاقوامی کرکٹ میں میچ فکسنگ پر آواز اٹھانے کی وجہ سے بطور کھلاڑی ان کا کیریئر محدود رہا۔ایک انٹرویو میں عاقب جاوید نے کہا کہ حالانکہ ان کا کیریئر چھوٹا رہا لیکن ... تفصیل