سعودی عرب نے پاکستانی کیلئے ویزٹ ویزا کی فیسوں میں کمی کی باضابطہ منظوری دیدی              وفاقی ضلعی انتظامیہ نے پیر 18 فروری کو مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا              نیشنل پریس کلب اسلام آباد نے وزیراطلاعات فواد چوہدری کے داخلے پر پابندی عائد کردی              پنجاب میں فلم انڈسٹری کی بہتری کیلئے فلم اتھارٹی بورڈ بنانے کا فیصلہ              حکومت کا ہولی کے موقع پر مستحق ہندو خاندانوں کی مالی امداد کا فیصلہ              وزیراعظم عمران خان ،چیئر مین نیب نے ڈائریکٹر آرکیالوجی ومیوزیم عبد الصمد کی گرفتاری کا نوٹس لے لیا              سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی تاریخ تبدیل،کل17فروری کو پاکستان پہنچیں گے              سعودی ولی عہد کی آمد ،اسلام آباد، راولپنڈی میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ ممنوع ،موبائل فون سروس معطل رکھنے کا فیصلہ       
تازہ تر ین

ملتان سلطانز کا مقابلہ(کل)کراچی کنگز سے ہوگا ،شعیب ملک ملتان سلطانز کی قیادت کرینگے

دبئی (نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں ملتان سلطانز کا مقابلہ کل جمعہ کو کراچی کنگز سے ہوگا ،شعیب ملک ملتان سلطانز کی قیادت کرینگے ۔تفصیلات کے مطابق ملتان سلطانز کا کراچی کنگز کے ساتھ میچ ساڑھے چار بجے شروع ہو گا، کپتان شعیب ملک جیت کےلئے پر عزم ہیں ، جیمز وینس اور آندرے رسل ہلچل مچا دیں گے، شاہد آفریدی کی جاندار انٹری ہو گی جو اپنی سابق ٹیم کراچی کنگز کے خلاف زور بازو دکھائیں گے اور ملتان سلطانز کو فاتحانہ آغاز دلائیں گے۔ دراز قد محمد عرفان پر بھی شائقین نے نظریں جما لیں ادھر کراچی ٹیم میں ٹی 20 کے نمبر ون بابر اعظم اِن ایکشن ہوں گے، روی بھوپاری اور کولن منرو انٹری کو یادگار بنائیں گے، محمد عامر اور عثمان شنواری کی اپنی جاندار پرفارمنس دکھائیں گے۔ پی ایس ایل فور کے دوسرے روز دوسرا مقابلہ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان شیڈول ہے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہو گا۔

مزید خبر یں

کینبرا(نیوزڈیسک)میلبورن سٹارز کے کپتان اور مایہ ناز آل راﺅنڈر گلین میکسویل نے کہا ہے کہ بگ بیش لیگ کا فائنل کھیلنا کسی بڑے اعزاز سے کم نہیں ، ٹیم ٹائٹل کے حصول کےلئے سردھڑ کی بازی لگا دے گی۔گلین میکسویل نے اپنے ایک بیان میں کہا ... تفصیل

میلبورن(نیوزڈیسک) میلبورن رینی گیڈز اور میلبورن سٹارز کے درمیان بگ بیش لیگ کا فائنل  کل اتوار کو میلبورن میں کھیلا جائیگا۔ میلبورن رینی گیڈز اور میلبورن سٹارز کی ٹیمیں بگ بیش لیگ کے فائنل میں پہنچ چکی ہیں اس سے قبل میلبورن سٹارز نے ہوبارٹ ہریکنز ... تفصیل

 کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی افتتاحی تقریب میں بورڈ کی جانب سے نہ بلائے جانے پر افسردہ دکھائی دیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کے سوالات کے جوابات دیتے ... تفصیل