پشاور: احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں کا 2 روز کے لیے او پی ڈی کھولنے کا اعلان              ڈالر کی قدر میں اضافہ، انٹربینک مارکیٹ میں 152 کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا              گلگت بلتستان سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا نیٹ ورک پکڑا گیا              اسٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 12.25 فیصد کردی گئی              نواز شریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت سماعت کے لئے مقرر,2 رکنی بنچ کل سماعت کرے گا              جعلی ڈگری کیس ،پی آئی اے کے 8 ملازمین کی نظر ثانی و متفرق درخواستیں خارج              حکومتِ پنجاب کا چندہ جمع کرنے والی کالعدم تنظیموں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم              نواز شریف نے سزا معطلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے دوبارہ رجوع کر لیا              اپوزیشن کا عید کے بعد حکومت مخالف تحریک کیلیے اے پی سی بلانے کا اعلان       
تازہ تر ین

کرکٹ بورڈ کی کار کر دگی اور کوئٹہ اجلاس کی صورتحال پر وزیر اعظم شدید برہم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی کار کر دگی اور کوئٹہ میں ہونے والے اجلاس کے دور ان ہونے والی صورتحال پر پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چیئر مین پی سی بی احسان مانی کو اسلام آباد طلب کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کرکٹ بورڈ کی کارکردگی اور کوئٹہ میں ہونے والے اجلاس کے دور ان ہونے والی صورتحال پر پر سخت برہمی کااظہار کیا ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے احسان مانی کو فون اور صورتحال سے متعلق معلومات لیں ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے چیئر مین پی سی بی کو اسلام آباد طلب کرلیا ہے اور آئندہ ایک دو روز میں ملاقات میں کا امکان ہے ۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈکپ 2019ءکے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔پی سی بی ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بتایا کہ فہیم اشرف کی جگہ وہاب ریاض، جنید ... تفصیل

لاہور (نیوز ڈیسک) 31سال بعد ایک بار پھر ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کی مسلسل ناکامیوں کی تاریخ دہرائی گئی ،اس سے قبل عمران خان کی قیادت میں 88۔1987 میں گرین شرٹس کو مسلسل 10 ون ڈے میچز میں شکستوں کا سامنا کرنا پڑا تھا۔گرین شرٹس ... تفصیل

لاہور ( نیوزڈ یسک) ماضی کے عظیم کرکٹر یونس خان کے بعد پاکستان کی تاریخ کے سب سے کامیاب ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے بھی جونیئر ٹیم کی کوچنگ سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق مصباح الحق نے نجی مصروفیات کی وجہ سے بورڈ کی پر کشش ... تفصیل