حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

کھلاڑی مستقبل کا سرمایہ اور اثاثہ ہیں ان کی حوصلہ افزائی کرنا ہمارا فرض ہے، سید اشفاق حسین شاہ

باغ (نیوز ڈیسک) پاکستان فٹ بال فیڈریشن صدر انجینئر سید اشفاق حسین شاہ نے کہا ہے کہ کھلاڑی مستقبل کا سرمایہ اور اثاثہ ہیں ان کی حوصلہ افزائی کرنا ہمارا فرض ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے باغ ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہمتام آل پاکستان ڈی ایف اے فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل کے موقع پر کیا۔ اس موقع پر اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری محمد سلیم، جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین، ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر سردار علی الزمان، پی ایف ایف کوآرڈینیٹر سردار رﺅف اور پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری اطلاعات رانا تنویر احمد کے علاوہ شائقین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان فٹ بال فیڈریشن فنڈز کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود پر خرچ کرےگی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے آزاد جموں و کشمیر باغ میں آکر کوئی احسان نہیں کیا بلکہ ملک کے کونے کونے میں کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کےلئے جانا میرا فرض ہے، فٹ بال کی بہتری کے لئے جو بھی مجھے بلائے گا میں ضرور جاو¿ں گا۔ انہوں نے کہا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے اور کھلاڑیوں کو کھیل کے میدان ڈسپلن کی خلاف ورزی نہیں کرنی چاہئے۔انہوں نے کہاکہ کھیل ہمیں ڈسپلن سیکھاتا ہے،فائنل میچ میں کریسنٹ کلب نے پیپلز کلب کو ایک سخت مقابلے کے بعد 1-0 گول سے شکست دے کر چمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں تین سال کی پابندی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو دو مختلف ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی اسمارہ 8 برس کی ہوگئیں ، شاہد آفریدی کے مداحوں کی بڑی تعداد اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ سوشل میڈیا بالخصوص ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کا موازنہ درست نہیں، اگر سابق بیٹسمین اس وقت کرکٹ کھیلتے تو ایک لاکھ 30 ہزار رنز اسکور کرسکتے تھے۔یاد رہے کہ ٹنڈولکر نے اپنے کیریئر میں 34 ہزار ... تفصیل