نوید کامران بلوچ نئے سیکرٹری خزانہ تعینات              وفاق نے کراچی کے تین بڑے ہسپتالوں کا کنٹرول سنبھال لیا              بھارتی انتخابات میں مودی کی جماعت بی جے پی نے کامیابی حاصل کرلی              محکمہ موسمیات نے شہرقائد میں ہیٹ ویوالرٹ جاری کردیا              وفاقی سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا              پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ’شاہین 2‘ کا کامیاب تجربہ              وزیراعظم عمران خان کا نئی پیٹرولیم پالیسی تشکیل دینے کا اعلان              پاکستان مخالف تقاریر کا الزام: سماجی رضا کار گلا لئی اسماعیل کے خلاف مقدمہ       
تازہ تر ین

انگلش فٹ بال کلب چیلسی اور آرسنل نے یورپا فٹ بال لیگ کے فائنل میں جگہ بنالی

بارسلونا (نیوز ڈیسک) انگلش فٹ بال کلب چیلسی اور آرسنل نے یورپا فٹ بال لیگ کے فائنل میں جگہ بنالی۔یوروپا فٹبال لیگ کے سیمی فائنل میں گزشتہ روز ہونے والے میچ میں چیلسی اور فرینکفرٹ کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔ لوفٹس چیک نے پہلے گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلائی تاہم لوکا جووک نے بھی اپنی ٹیم کیلئے گول کر کے میچ برابر کردیا۔میچ کا سنسنی خیز مرحلہ پنالٹیز ثابت ہوا، جہاں پنالٹیز پر چیلسی نے تین کے مقابلے میں چار گولز سے کامیابی سمیٹ کر فائنل میں جگہ بنالی۔دوسری جانب سیمی فائنل میں آرسنل نے ویلنسیا کو دو کے مقابلے میں چار گولز سے ہرا دیا۔ میچ کی دلچسپ بات پیری اممیریک کی گولز کی ہیٹ ٹرک تھی۔ آرسنل نے ایگریگیٹ پر تین کے مقابلے میں سات گولز سے فتح حاصل کی۔یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ تاریخ میں پہلی بار یوئیفا کے بعد یوروپا لیگ میں بھی انگلش کلبز فائنل میں ٹکرائیں گے۔

مزید خبر یں

لندن (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ورلڈکپ کےلئے پاکستانی ٹیم کا مورال بہت اعلیٰ ہے اور لڑکوں کی تیاری بھرپور ہے،حالیہ انگلینڈ سیریز سے بہت کچھ سیکھا، ہے فیلڈنگ بیٹنگ اور باﺅلنگ میں اپنی صلاحیتیں بہتر کی ہیں۔ورلڈ ... تفصیل

لندن (نیوز ڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ءکے سلسلے میں وارم اپ میچز کا سلسلہ (کل) جمعہ سے شروع ہوگا،پاکستانی ٹیم کل افغانستان کے خلاف پہلا وارم اپ میچ کھیلے گی ، سیریز کا دوسرا وارم اپ میچ 26مئی کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلا ... تفصیل

لاہو ر(نیوز ڈیسک) فاسٹ باﺅلر وہا ب ریاض ورلڈ کپ سکواڈ کو جوائن کرنے کےلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے ،برسٹل میں دیگر کھلاڑیوں کو جوائن کرلیں گے، محمد عامر ایک روز قبل ہی سکواڈ کا حصہ بن گئے تھے۔دوسری جانب ڈراپ کیے جانے والے فہیم اشرف نجی ... تفصیل