پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ’شاہین 2‘ کا کامیاب تجربہ              وزیراعظم عمران خان کا نئی پیٹرولیم پالیسی تشکیل دینے کا اعلان              پاکستان مخالف تقاریر کا الزام: سماجی رضا کار گلا لئی اسماعیل کے خلاف مقدمہ       
تازہ تر ین

قومی ٹیم مینجمنٹ نے محمد عامر کو انگلینڈ کیخلاف ایک ون ڈے میچ کھلانے کی خواہشمند ظاہر کر دی

Muhammad Amir

لندن (نیوز ڈیسک) قومی ٹیم مینجمنٹ نے محمد عامر کو انگلینڈ کیخلاف ایک ون ڈے میچ کھلانے کی خواہشمند ظاہر کر دی ۔ذرائع کے مطابق کوچ مکی آرتھر انگلینڈ کیخلاف میچ میں محمد عامر کی فٹنس کا جائزہ لینا چاہتے ہیں۔ ذرائع پی سی بی کے مطابق محمد عامر کو نکلنے والے چکن پاکس سنجیدہ نوعیت کے نہیں ہے، انگلینڈ کیخلاف میچ پرفارمنس سے ہی محمد عامر کی قسمت کا فیصلہ ہوگا۔ ذرائع نے بتایاکہ چکن پاکس نکلنے کے باعث محمد عامر کو مکمل ریسٹ دیا گیا ہے،ٹیم میں شمولیت سے قبل محمد عامر کا فٹنس ٹیسٹ بھی لیا جائیگا۔ذرائع پی سی بی کے مطابق انگلینڈ کے خلاف آخری دونوں ون ڈے میچز 17 اور 19مئی کو کھیلے جائینگے ،آئی سی سی نے ورلڈ کپ اسکواڈ تبدیلی کی ڈیڈ لائن 23مئی مقرر کر رکھی ہے۔

مزید خبر یں

لاہو ر(نیوز ڈیسک) فاسٹ باﺅلر وہا ب ریاض ورلڈ کپ سکواڈ کو جوائن کرنے کےلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے ،برسٹل میں دیگر کھلاڑیوں کو جوائن کرلیں گے، محمد عامر ایک روز قبل ہی سکواڈ کا حصہ بن گئے تھے۔دوسری جانب ڈراپ کیے جانے والے فہیم اشرف نجی ... تفصیل

لندن (نیوزڈیسک) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ کے خلاف قومی ٹیم کی ناقص فیلڈنگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں قومی ٹیم تمام میچز میں بڑا اسکور کرنے ... تفصیل

لاہور(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے پاکستانی اسکواڈ میں انتشار کی افواہوں کو مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم میں انتشار کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں، نجانے لوگ اس طرح کی باتیں اور تبصرے کیوں کر رہے ہیں؟۔ایک انٹرویو ... تفصیل