حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

ہاکی کی کارکردگی پر پورے ملک کو تشویش ہے، فہمیدہ مرزا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ ہاکی کی کارکردگی پر پورے ملک کو تشویش ہے،جو فیڈریشنز کارکردگی دکھائیں گی فنڈز اسے ہی جاری کرینگے، پرائیویٹ سیکٹر کو بھی آگے آ کر سپورٹ کرنا ہوگا،اگر تعلقہ کے لیول پر گراونڈز نہیں ہونگے تو سپورٹس پروموٹ کیسے ہوگا ۔انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ صوبوں کو کھیلوں کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ۔ انہوں نے کہاکہ جب تک اندر کے معاملات ٹھیک نہیں ہونگے ہاکی میں بہتری نہیں آئے گی۔ انہوں نے کہاکہ پی ایس پی میں اپنا کردار ادا کروں گی۔انہوں نے کہاکہ سال کے شروع میں تمام فیڈریشنز کو کلینڈر دینا ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ کلینڈر کے حساب سے بھی معاملات طے ہوتے ہیں کہ کیا کیا ایکٹیویٹز ہیں اور کتنا خرچ ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ ہم چاہتے ہیں کہ فیڈریشنز کو بھی سپورٹ کیا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ پرائیویٹ سیکٹر کو بھی آگے آ کر سپورٹ کرنا ہوگا۔انہوں نے کہاکہ اگر تعلقہ کے لیول پر گراو¿نڈز نہیں ہونگے تو سپورٹس پروموٹ کیسے ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ صوبوں کو آگے آ کر کردار ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ جہاں کمزوریاں ہیں انہیں صحیح کریں۔ انہوں نے کہا کہ صوبوں سے درخواست ہے کہ سیاست سے ہٹ کر نوجوانوں پر فوکس کریں۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں تین سال کی پابندی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو دو مختلف ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی اسمارہ 8 برس کی ہوگئیں ، شاہد آفریدی کے مداحوں کی بڑی تعداد اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ سوشل میڈیا بالخصوص ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کا موازنہ درست نہیں، اگر سابق بیٹسمین اس وقت کرکٹ کھیلتے تو ایک لاکھ 30 ہزار رنز اسکور کرسکتے تھے۔یاد رہے کہ ٹنڈولکر نے اپنے کیریئر میں 34 ہزار ... تفصیل