حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

ہاکی کی بہتری کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا ، آصف باجوہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری آصف باجوہ نے کہا ہے کہ ہاکی فیڈریشن کیلئے تمام اولمپینز فیڈریشن کیلئے قابل عزت ہیں ،ہمیں ہاکی کی بہتری کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آنے والے دنوں میں مثبت تجاویز کیساتھ حکومت کو آگاہ کرینگے ۔انہوں نے کہاکہ ہاکی اولمپینز کو قومی کھیل کی بہتری کیلئے ملنے کی دعوت دی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سابق اولمپینز نے ملاقات کیلئے فیڈریشن کی دعوت قبول کر لی ہے ۔انہوں نے کہاکہ پرو ہاکی لیگ میں بدقسمتی سے فنڈز کی قلت کے باعث شرکت نہ کر سکا ۔ انہوں نے کہا کہ ہم کوشش کر رہے ہیں کہ کسی بھی طرح کوالیفانگ راﺅنڈ میں شرکت کرسکیں ،قومی جونیئر ٹیم کی تیاری کیلئے پلاننگ کی تیاری کر رہے ہیں۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں تین سال کی پابندی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو دو مختلف ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی اسمارہ 8 برس کی ہوگئیں ، شاہد آفریدی کے مداحوں کی بڑی تعداد اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ سوشل میڈیا بالخصوص ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کا موازنہ درست نہیں، اگر سابق بیٹسمین اس وقت کرکٹ کھیلتے تو ایک لاکھ 30 ہزار رنز اسکور کرسکتے تھے۔یاد رہے کہ ٹنڈولکر نے اپنے کیریئر میں 34 ہزار ... تفصیل