حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

فرانس ، فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں امریکا نے نیدر لینڈ کو 0-2 گول سے شکست دیکر ٹائل جیت لیا

پیرس (نیوزڈیسک) فرانس میں ہونے والے خواتین کے فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں امریکا نے نیدر لینڈ کو 0-2 گول سے شکست دیتے ہوئے عالمی ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔دفاعی چمپئن نیدر لینڈ کو میچ کے پہلے ایک گھنٹے میں بال پر قبضہ رکھنے اور گول کرنے میں مشکلات کا سامنا رہا تھا جس کے بعد امریکی کھلاڑی راپینو پینالٹی میں گول کرکے اپنی ٹیم کو میچ پر سبقت دلائی۔نیدرلینڈ کی کھلاڑی وین وینین ڈال کی غلطی سے امریکا کو پینالٹی کارنر کا موقع ملا جس کا راپینول نے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے گول کیا۔بعد ازاں میچ کے 69ویں منٹ پر امریکی ٹیم کی کھلاڑی روز لیویل نے ایک اور گول کرکے نیدرلینڈ کے لیے مزید مشکلات کھڑی کردیں۔واضح رہے کہ نیدرلینڈ یورپی چمپئن بھی ہیں۔اپنی جیت پر امریکی کھلاڑی راپینو کا کہنا تھا کہ یہ تاریخ ہے، مجھے نہیں معلوم کہ میں کیسا محسوس کر رہی ہوں پر بہت خوش ہوں۔انہوں نے کہاکہ ہم پاگل ہیں اور یہی چیز ہمیں خاص بناتی ہے، ہم ہار نہیں مان سکتے ہم جیت کے لیے کچھ بھی کرسکتے ہیں۔امریکی خواتین کی فٹبال ٹیم کی کوچ جل الیس کا کہنا تھا کہ ٹیم نے دل و دماغ سے کھیلا اور تاریخ رقم کردی۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں تین سال کی پابندی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو دو مختلف ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی اسمارہ 8 برس کی ہوگئیں ، شاہد آفریدی کے مداحوں کی بڑی تعداد اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ سوشل میڈیا بالخصوص ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کا موازنہ درست نہیں، اگر سابق بیٹسمین اس وقت کرکٹ کھیلتے تو ایک لاکھ 30 ہزار رنز اسکور کرسکتے تھے۔یاد رہے کہ ٹنڈولکر نے اپنے کیریئر میں 34 ہزار ... تفصیل