حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے پاکستان ،بھارت کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی کیلئے گرین سگنل دےدیا

لاہور( نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کی سکیورٹی ٹیم نے پاکستان اور بھارت کے درمیان اسلام آباد میں ڈیوس کپ ٹائی کے لیے گرین سگنل دےدیا، ایشیا ءاوشیانا ڈیوس کپ زون ون میں 14اور 15ستمبر کو پاکستان نے بھارتی ٹینس ٹیم کی میزبانی کرنی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے دورے پر آنے والی آئی ٹی ایف کی دو رکنی ٹیم نے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کا دورہ کیا اور سہولیات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ نے وفد کو انتظامات سمیت مجوزہ سکیورٹی پلان پر تفصیلی بریفنگ۔دو رکنی ٹیم انتظامات اور سکیورٹی کا جائزہ لینے کے بعد گزشتہ روز واپس چلی گئی ۔بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیوس کپ ٹینس کے ان میچوں میں پہلی بار ہوک آئی ٹیکنالوجی بھی استعمال ہوگی ۔13سال پہلے پاکستانی ٹیم نے بھارت جاکر ڈیوس کپ ٹائی میں شرکت کی تھی ۔دونوں ممالک کے درمیان ستمبر کے دوسرے ہفتے میں شیڈول ٹائی کے لئے پاکستان کی پانچ رکنی ٹیم کا انتخاب کیاگیا ہے جس میں اعصام الحق،عقیل خان،محمد عابد مشتاق، مزمل مرتضی اور مدثر مرتضی شامل ہیں جبکہ مصحف ضیا ءکو نان پلینگ کپتان مقرر کیاگیاہے۔ایشیا ءاوشیانازون ون میں پاکستان، بھارت، لبنان،چین،کوریا اور ازبکستان شامل ہیں اور گروپ کی فاتح ٹیم ورلڈگروپ کے لیے کوالیفائی کرے گی ۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں تین سال کی پابندی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو دو مختلف ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی اسمارہ 8 برس کی ہوگئیں ، شاہد آفریدی کے مداحوں کی بڑی تعداد اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ سوشل میڈیا بالخصوص ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کا موازنہ درست نہیں، اگر سابق بیٹسمین اس وقت کرکٹ کھیلتے تو ایک لاکھ 30 ہزار رنز اسکور کرسکتے تھے۔یاد رہے کہ ٹنڈولکر نے اپنے کیریئر میں 34 ہزار ... تفصیل