حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

انڈین ٹیم ٹینس ایسوسی ایشن ڈیوس کپ ٹائی کیلئے پاکستان آنے پر رضا مند

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاک بھارت سپورٹس ڈپلومیسی کیلئے اہم پیش رفت ، انڈین ٹینس ایسوسی ایشن ڈیوس کپ ٹائی کیلئے پاکستان آنے پر رضا مند ہو گئی ، رواں سال ستمبر میں کھیلی جانیوالی ڈیوس کپ ٹائی کیلئے کھلاڑیوں اور آفیشلز کی فہرست بھی پاکستان ٹینس فیڈریشن کو ارسال کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹینس ٹیموں نے ڈیوس کپ ٹائی ایشیا اوشنیا گروپ ون میں رواں سال 14اور15ستمبر کو اسلام آباد میں مد مقابل ہونا ہے جس کیلئے انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کا وفد بھی اسلام آباد کا دورہ کر چکا ہے اور اسلام آباد کو بڑئے ٹینس ایونٹ کیلئے کلیئر کرتے ہوئے بھارت کی درخواست کو مسترد کر چکا ہے جس کے بعد انڈین ٹینس ایسو سی ایشن نے ڈیوس کپ کیلئے کھلاڑیوں اور آفیشلز کی لسٹ پاکستان کو ارسال کر دی ہے ، 14رکنی فہرست میں انڈیا ٹینس ایسوسی ایشن کے ساقب صدر انیل کھنہ بھی شامل ہے جبکہ مہش بھوپاتی بھارتی ٹینس ٹیم کے نان پلینگ کپتان ہونگے ، ٹینس عالمی رینکنگ میں 89پوزیشن پر موجود پرجنیش پربھاکارن ، روہن بھوپانا ، رام کمہار، دیوج شرن بھی بھارتی ٹینس ٹیم میں شامل ہے جبکہ ایک کوچ اور دو فزیو بھی بھارتی اسکواڈ کا حصہ ہونگے ۔ پاکستان 1964کے بعد اب بھارت کیخلاف پہلی بار ڈیوس کپ ٹائی کی میزبانی کر رہا ہے ۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں تین سال کی پابندی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو دو مختلف ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی اسمارہ 8 برس کی ہوگئیں ، شاہد آفریدی کے مداحوں کی بڑی تعداد اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ سوشل میڈیا بالخصوص ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کا موازنہ درست نہیں، اگر سابق بیٹسمین اس وقت کرکٹ کھیلتے تو ایک لاکھ 30 ہزار رنز اسکور کرسکتے تھے۔یاد رہے کہ ٹنڈولکر نے اپنے کیریئر میں 34 ہزار ... تفصیل