حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

قومی ہاکی ٹیم کوالی فائر مقابلے میں ایمسٹر ڈیم میں میزبان ہالینڈ سے مقابلہ کرےگی

ٹوکیو (نیوزڈیسک)جاپان کے شہر ٹوکیو میں آئندہ سال منعقد ہونے والے اولمپکس کے لیے قومی ہاکی ٹیم کوالی فائر مقابلے میں 26 اور 27 اکتوبر کو ایمسٹر ڈیم میں میزبان ہالینڈ سے مقابلہ کرےگی۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری اولمپئین آصف باجوہ کے مطابق فیڈریشن نے ورلڈ چمپئن بیلجیئم سے اولمپک کوالی فائر سے قبل پریکٹس میچ کھیلنے کےلئے رابطہ کیا تھا جس کا مثبت جواب نہیں ملا۔سیکرٹری ہاکی فیڈریشن آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ شیڈول کے مطابق قومی ہاکی ٹیم 20اکتوبر کو ہالینڈ روانہ ہوگی۔آصف باجوہ کے مطابق ہمیں یورپ میں پریکٹس میچ کھیلنے کےلئے کچھ مثبت جواب ملا، جس کے لیے ہم دیگر ٹیموں سے رابطے میں ہیں ،تو ممکن ہے کہ ٹیم 20 اکتوبر سے قبل بھی روانہ ہو سکتی ہے۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں تین سال کی پابندی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو دو مختلف ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی اسمارہ 8 برس کی ہوگئیں ، شاہد آفریدی کے مداحوں کی بڑی تعداد اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ سوشل میڈیا بالخصوص ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کا موازنہ درست نہیں، اگر سابق بیٹسمین اس وقت کرکٹ کھیلتے تو ایک لاکھ 30 ہزار رنز اسکور کرسکتے تھے۔یاد رہے کہ ٹنڈولکر نے اپنے کیریئر میں 34 ہزار ... تفصیل