حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

اولمپکس کوالیفائررراﺅنڈ کھلنے کیلئے قومی ہاکی ٹیم ہالینڈ کے شہرایمسٹیلون پہنچ گئی

ایمسٹیلون (نیوزڈیسک ) اولمپکس کوالیفائررراﺅنڈ کھلنے کیلئے قومی ہاکی ٹیم ہالینڈ کے شہرایمسٹیلون پہنچ گئی ۔ہالینڈ کے خلاف میچز سے قبل پاکستان 22 اور23 اکتوبرکو جرمنی کے خلاف دو ٹیسٹ میچ کھیلے گا۔ اس کے بعد دستہ26 اور 27 اکتوبر کو ہالینڈ کے خلاف اولمپک کوالیفائنگ میچز میں شرکت کے لئے نیدرلینڈ روانہ ہوگا۔ایف آئی ایچ ہاکی اولمپک کوالیفائرز کے فاتح اولمپک گیمز ٹوکیو 2020 کے لئے کوالیفائی کریں گے۔اولمپک 2020 کوالیفائرز کے لئے 19 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم میں رضوان سینئر اس کی قیادت کریں گے جبکہ وقار ، امجد علی، مبشر علی ، رضوان علی ، عماد بٹ (نائب کپتان)، ابوبکر محمود ، معین شکیل ، تسور عباس ، اظفر یعقوب ، راشد محمود ، علی شان ، اعجاز احمد ، عمر بھٹہ ، ، رانا سہیل ، رانا وحید ، غضنفر علی ، حماد انجم اور عرفان سینئرشامل ہیں جبکہ اولمپین خواجہ جنید منیجر / ہیڈ کوچ، وسیم احمد ، ظہیر احمد بابر ، اجمل خان لودھی اور سمیر حسین کوچز،ندیم لودھی ویڈیو تجزیہ کار،اسد شاہ ڈاکٹر جبکہ جیسی ولسن ورک مین ٹرینرہوں گے۔جرمنی اور پاکستان کے درمیان ٹیسٹ میچز میں پہلا میچ 22 اکتوبر 2019 پاکستانی وقت کے مطابق شام 5:30 بجے مونچینگلاڈباچ جبکہ دوسرا میچ 23 اکتوبر 2019 پاکستانی وقت کے مطابق شام 9:30 بجے اسی مقام پر کھیلا جائے گا ۔ایف آئی ایچ ہاکی اولمپک کوالیفائرز 2019میں پہلا میچ میں26 اکتوبر کو پاکستان ہالینڈ کے مد مقابل ہوگا جو پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے، ویگنر ہاکی اسٹیڈیم،شہرایمسٹیلون ہالینڈ میں کھیلا جائے گا۔دوسرا میچ 27 اکتوبر2019 پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے ویگنر ہاکی اسٹیڈیم،شہرایمسٹیلون ہالینڈ میں ہوگا۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں تین سال کی پابندی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو دو مختلف ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی اسمارہ 8 برس کی ہوگئیں ، شاہد آفریدی کے مداحوں کی بڑی تعداد اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ سوشل میڈیا بالخصوص ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کا موازنہ درست نہیں، اگر سابق بیٹسمین اس وقت کرکٹ کھیلتے تو ایک لاکھ 30 ہزار رنز اسکور کرسکتے تھے۔یاد رہے کہ ٹنڈولکر نے اپنے کیریئر میں 34 ہزار ... تفصیل