حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

ننھی پاکستانی ایتھلیٹ نے فگر اسکیٹنگ کاعالمی مقابلہ جیت لیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان کی 5 سالہ ننھی ایٹھلیٹ مَلاک فیصل ظفر نے آسٹریا میں ہونے والا فگر اسکیٹنگ کا مقابلہ جیت لیا۔تفصیلات کے مطابق 5 سالہ ملاک فیصل ظفر نے اس کھیل میں ایوارڈ حاصل کرکے عالمی سطح پر اپنے ملک کا نام روشن کرنے کے ساتھ ساتھ ملک میں اس کھیل کے روشن مستقبل کی نوید سنا دی ہے۔ملاک نے 24 ویں انٹرنیشنل ایسکپ انسبرک 2019 کے دوران عمدہ اسکیٹنگ کرنے کے بعد کے ’بیسک نوائس گرلز 2‘ کیٹیگری میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔یاد رہے کہ اس عالمی ایونٹ میں آسٹریا، جرمنی، اٹلی، سوئٹزرلینڈ اور کئی دیگر ممالک کے 200 سے زائدایتھلیٹس نے حصہ لیا تھا۔ایتھلیٹ ملاک فیصل ظفر کا مقصد اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنا ہے۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں تین سال کی پابندی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو دو مختلف ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی اسمارہ 8 برس کی ہوگئیں ، شاہد آفریدی کے مداحوں کی بڑی تعداد اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ سوشل میڈیا بالخصوص ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کا موازنہ درست نہیں، اگر سابق بیٹسمین اس وقت کرکٹ کھیلتے تو ایک لاکھ 30 ہزار رنز اسکور کرسکتے تھے۔یاد رہے کہ ٹنڈولکر نے اپنے کیریئر میں 34 ہزار ... تفصیل