حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

پاکستانی باکسر عثمان وزیر کی تیسری ورلڈ رینکنگ فائٹ (آج) فلپائین میں ہوگی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ایشین بوائے کے نام سے مشہورپاکستانی باکسر عثمان وزیر کی تیسری ورلڈ رینکنگ فائٹ (آج) ہفتہ کو فلپائین میں ہوگی۔عثمان وزیر ورلڈ چمپئن مینی پاکیو کی پروموشن کے زیراہتمام کو منیلا میں فائیٹ کریں گے۔عثمان وزیرکے پروفیشنل کیریئر کی یہ تیسری انٹرنیشنل فائیٹ سپر لائیٹ کیٹگری میں ہوگی،عثمان وزیر کا مقابلہ تھائی لینڈ کے ٹاپ رینکنگ باکسر سے ہوگا ،منیلا میں فائٹ سے قبل دونوں باکسرز کا ویٹ کیا گیا،فائیٹ سے قبل عثمان وزیر نے ایک ہفتہ فلپائین میں ٹریننگ بھی کی۔عثمان وزیر نے کہاکہ اپنی تیسری ورلڈ رینکنگ فائٹ کے لئے خوب تیاری کی ہے،فلپائین کے ورلڈ چمپئن کے ساتھ ٹریننگ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔عثمان وزیر نے کہاکہ فائٹ کےلئے پرجوش ہوں قوم میری جیت کے لئے دعا کرے،اپنی تیسری ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت کر ہیٹرک مکمل کرنا چاہتا ہوں۔عثمان وزیر نے کہاکہ فائٹ جیت کر پاکستان کا نام ایک بار پھر دنیا میں روشن کرونگا۔عثمان وزیر نے کہاکہ پاکستان کے لئے پہلا ورلڈ یوتھ ٹائٹل جیتنا چاہتا ہوں ۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں تین سال کی پابندی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو دو مختلف ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی اسمارہ 8 برس کی ہوگئیں ، شاہد آفریدی کے مداحوں کی بڑی تعداد اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ سوشل میڈیا بالخصوص ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کا موازنہ درست نہیں، اگر سابق بیٹسمین اس وقت کرکٹ کھیلتے تو ایک لاکھ 30 ہزار رنز اسکور کرسکتے تھے۔یاد رہے کہ ٹنڈولکر نے اپنے کیریئر میں 34 ہزار ... تفصیل