حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

نوجوان پیسر حارث رﺅف نے وکٹ لینے کی خوشی میں گلا کاٹنے کے نامناسب طریقے پر معذرت کر لی

میلبورن ( نیوزڈیسک) بگ بیش لیگ میں دھوم مچانے والے نوجوان پیسر حارث رﺅف نے وکٹ لینے کی خوشی میں گلا کاٹنے کے نامناسب طریقے پر معذرت کر لی۔حارث رﺅف کی شاندار بولنگ پر جہاں چرچے عروج پر تھے وہیں ان کے جشن منانے کے انداز پر بھرپور تنقید کی جارہی تھی بالخصوص بھارتی میڈیا، کھلاڑی اور سوشل میڈیا صارفین بولر کو آڑے ہاتھوں لے رہے تھے۔تنقید بڑھنے پر لاہور قلندرز کے کوچ اور سابق اسٹار فاسٹ بولر عاقب جاوید نے معاملے کا نوٹس لیا اور ایکشن پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔عاقب جاوید نے گلا کاٹنے کے ایکشن پر حارث رﺅف کی سرزنش کی جس پر نوجوان بولر نے ندامت کا اظہار کرتے ہوئے معذرت کی اور آئندہ محتاط رہنے کا وعدہ کیا۔عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ انہوں نے حارث رﺅف کو سمجھایا کہ جشن منانے کا انداز نامناسب ہے، ایسا طریقہ انہیں زیب نہیں دیتا۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں تین سال کی پابندی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو دو مختلف ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی اسمارہ 8 برس کی ہوگئیں ، شاہد آفریدی کے مداحوں کی بڑی تعداد اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ سوشل میڈیا بالخصوص ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کا موازنہ درست نہیں، اگر سابق بیٹسمین اس وقت کرکٹ کھیلتے تو ایک لاکھ 30 ہزار رنز اسکور کرسکتے تھے۔یاد رہے کہ ٹنڈولکر نے اپنے کیریئر میں 34 ہزار ... تفصیل