پاکستان میں کورونا سے 12 افراد جاں بحق ،متاثرہ افراد کی تعداد 1500 سے تجاوز کر گئی
پاکستان کا سرحدیں مزید 2 ہفتے کے لیے بند کرنے کا اعلان
وفاقی حکومت کاکورونا وائرس کے کیسز کی تعداد کے بعد لیبارٹریز کی تعداد 14 سے بڑھا کر24 تک لے جانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت کا ملکی معیشت کیلئے ضروری صنعتوں کو جاری رکھنے کا فیصلہ
کورونا وائرس: چین سے طبی سامان اور ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
آزاد کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے پیش نظر مساجد میں نماز ادا کرنے پر پابندی عائد کردی گئی
کورونا وائرس، دنیا میں 27 ہزار سے زائد ہلاکتیں، 597,258 متاثر
وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا زائرین سے متعلق الزام پر خواجہ آصف کے خلاف عدالت جانے کا اعلان
آزا د کشمیر ،گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ کو مکمل اجازت دینے کا فیصلہ
تازہ تر ین

دورہ ملائیشیا کےلئے قومی ٹیم کا تریبتی کیمپ کے آر ایل سٹیڈیم، راولپنڈی میں بھرپور انداز میں جاری

راولپنڈی (نیوزڈیسک) پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے زیر اہتمام دورہ ملائیشیا کےلئے قومی ٹیم کا تریبتی کیمپ کے آر ایل سٹیڈیم، راولپنڈی میں بھرپور انداز میں جاری ہے،تربیتی کیمپ 16 جنوری تک جاری رہے گا، کیمپ میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ دکھانے والے کھلاڑیوں کو حتمی ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔ پی ایف ایف کے مطابق قومی فٹ بال ٹیم 17 سے 24 جنوری تک ملائیشا کا دورہ کرے گی جس کےلئے مینجر محمد ایاز بٹ کی زیر نگرانی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ کے آر ایل سٹیڈیم میں جاری ہے، ہیڈ کوچ طارق لطفی، اسسٹنٹ کوچ گوہر زمان اور گول کیپر کوچ جعفر خان کھلاڑیوں کو مختلف سیشنز میں ٹریننگ دے رہے ہیں، تربیتی کیمپ 16 جنوری تک جاری رہے گا، کیمپ میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ دکھانے والے کھلاڑیوں کو حتمی ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔

مزید خبر یں

جوہانسبرگ(نیوزڈیسک)جنوبی افریقی فاسٹ بولرڈیل اسٹین نے کہاہے کہ میں نے ہوٹل اور اسٹیڈیم تک محدود رہ کر بھی بہت لطف اٹھایا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیل اسٹین نے پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کا اعزاز پایا۔انھوں نے انسٹاگرام لائیو چیٹ ... تفصیل

لاہور(نیوزڈیسک )سکوائش کے عالمی چمپئن جہانگیر خان بھی کورونا وائرس کے خلاف آگاہی مہم کے لئے میدان میں آگئے۔جہانگیر خان نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ مشکل کی اس گھڑی اور نازک صورتحال میں سب کو اپنا کردار اداکرنا ہوگا۔ کورونا وائرس سے ... تفصیل

نئی دہلی(نیوزڈیسک)سابق آسٹریلوی کرکٹر بریڈ ہوگ نے پاکستان کے عماد وسیم کو بھارتی پلیئر ہردیک پانڈیا سے زیادہ بہتر آل رائونڈر قرار دے دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق31 سالہ عماد نے 53 ون ڈے اور 43 ٹی 20 انٹرنیشنل کھیلے جبکہ ابھی تک ٹیسٹ ڈیبیو نہیں کیا، ... تفصیل