حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

مصباح الحق اور وقاریونس نے انڈر۔19ورلڈکپ کےلئے منتخب سکواڈ کو مفید مشورے دئیے

لاہور( نیوزڈیسک) پاکستان ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقاریونس نے انڈر۔19ورلڈکپ کے لیے منتخب ہونے والے سکواڈ میں شامل کرکٹرز کو مفید مشورے دئیے ۔دونوں سابق کرکٹرز نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں باب وولمر ہال میں انڈر۔19 ورلڈکپ کے لیے منتخب ہونےو الے کرکٹرز کو کھیل میں بہتری اور نکھار کے لئے مشورے دیئے۔سینئرکھلاڑیوں نے نوجوان کھلاڑیوں سے اپنے تجربات بھی شیئر کیے اور انہیں مشکل وقت میں پریشر سے نمٹنے کے حوالے سے بھی مشودے دئیے ۔ لاہور کے سردموسم اور بارش کی وجہ سے تیاری کے لئے شیڈول چار میچز میں سے ابھی تک صرف ایک میچ ہی کھیلاجاسکاہے۔ خراب موسم کی وجہ سے کھلاڑی انڈور ٹریننگ کر رہے ہیں ۔قومی انڈر19 ٹیم 10جنوری کوجنوبی افریقہ روانہ ہوگی جہاں 17 جنوری سے ورلڈکپ کا آغاز ہورہاہے۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں تین سال کی پابندی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو دو مختلف ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی اسمارہ 8 برس کی ہوگئیں ، شاہد آفریدی کے مداحوں کی بڑی تعداد اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ سوشل میڈیا بالخصوص ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کا موازنہ درست نہیں، اگر سابق بیٹسمین اس وقت کرکٹ کھیلتے تو ایک لاکھ 30 ہزار رنز اسکور کرسکتے تھے۔یاد رہے کہ ٹنڈولکر نے اپنے کیریئر میں 34 ہزار ... تفصیل