حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

اسپورٹس فیور 360 کے تین سال مکمل، کھیلوں کے مقابلوں کی کوریج، میدان آباد کرنے میں اسپورٹس فیور کا اہم کردار رہا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں دم توڑتے کھیلوں کو ایک نئی جہت عطا کرنے کےلئے سپورٹس فیور360 کی بنیاد تین سال قبل رکھی گئی، جس کے تحت کرکٹ کے علاوہ فٹبال، اسکواش، ہاکی، ریسلنگ،باکسنگ،بیڈ منٹن اور نیزہ بازی جیسے کھیلوں کے فروغ کےلئے بھی اقدامات کئے گئے اور ان کھیلوں کے مقامی اور بین الاقوامی مقابلوں کی براہ راست کوریج فیور 360 نے شروع کی اور قلیل مدت میں ٹرینڈ سیٹ کیا، تین سال کے دوران مختلف کھیلوں کے چار سو پچاس مقابلوں کا انعقاد کرایا گیا، کارپوریٹ اور ایمیچر لیگز کا انعقاد بھی ان مقابلوں کا حصہ رہا، جبکہ ہفتہ وار چھٹی کے دنوں میں ان مقابلوں کے انعقاد کو ملٹی نیشنل کمپنیوں کے تعاون سے مزید بہتر بنانے اور کھلاڑیوں کو اچھی سہولیات کی فراہمی کےلئے اقدامات کئے گئے، پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر انتظام انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک میچز اور ایونٹس کو ایک نیا رنگ دیا، اسپورٹس فیور 360 نے جنوبی پنجاب سمیت کوئٹہ اور دیگر دوردراز کے علاقوں سے ٹیلنٹ تلاش کرنے مین بھی اپنا کردار ادا کیا، ڈیجیٹل اسکورنگ پلیٹ فارم اسکور 360 کے تحت اسکور کارڈ لمحہ بہ لمحہ اپ ڈیٹ کرنا بھی سپورٹس فیور 360 کا اہم اقدام ہے جبکہ کھیل کے حوالے سے لکھاریوں کو بلاگ 360 پر موقع فراہم کیا جاتا ہے سپورٹس فیور 360 کے تین سال مکمل ہونے پر سی ای او صہیب عرفان نے اس عزم کا اظہار کیا ہے پاکستان میں کھیلوں کے فروغ، کھلاڑیوں کو کارکردگی کے جوہر دکھانے کے مواقع فراہم کرنے کا جو سلسلہ تین سال پہلے شروع کیا گیا مستقبل میں اسے نئی بلندیوں تک پہنچائیں گے، ان کا کہنا تھا کہ ملک میں سپورٹس کے ڈھانچے کو مضبوط دینے اور ٹیلنٹ کو سامنے لانے کےلئے اسپورٹس فیور 360 کمپنی اپنا کردار بھرپور طریقے سے ادا کرےگی۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں تین سال کی پابندی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو دو مختلف ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی اسمارہ 8 برس کی ہوگئیں ، شاہد آفریدی کے مداحوں کی بڑی تعداد اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ سوشل میڈیا بالخصوص ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کا موازنہ درست نہیں، اگر سابق بیٹسمین اس وقت کرکٹ کھیلتے تو ایک لاکھ 30 ہزار رنز اسکور کرسکتے تھے۔یاد رہے کہ ٹنڈولکر نے اپنے کیریئر میں 34 ہزار ... تفصیل