لاہور ہائیکورٹ: وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدلیہ مخالف تقاریر کرنے پر توہین عدالت کی درخواست مسترد
اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر عمر اکمل معطل، پی ایس ایل سے باہر
کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 7 ماہ میں 72 فیصد کم ہوگیا
حکومت کا مہنگائی کنٹرول نہ کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
مشرف غداری کیس کا فیصلہ سنانےوالی عدالت کی تشکیل کالعدم قراردینے کےخلاف درخواست دائر
لاہور ہائیکورٹ :ہم ٹی وی کے ڈرامے ‘عہد وفا’ پر پابندی کے لیے دائر درخواست مسترد
تازہ تر ین

پی ایس ایل فائیو کےلئے ٹکٹوں کی قیمت کم رکھنے کی تجویز

لاہور(نیوزڈیسک) پی ایس ایل فائیو کے میچز کے لیے ٹکٹوں کی قیمت کم رکھنے کی تجویز سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہاﺅس فل کے لیے ٹکٹوں کی کمائی سے زیادہ اسٹیڈیمز بھرنے کو اولین ترجیح قرار دیا ہے۔ مجوزہ پلان کے مطابق ڈے میچز کے ٹکٹ کے نرخ کم رکھے جارہے ہیں تاہم نائٹ میچز کے لیے نرخوں میں دو سے تین سو روپے کا اضافہ ہوگا۔میزبان شہر میں ہونےو الے اہم میچز کے ٹکٹ کی نرخوں میں بھی کچھ فرق تجویز کیا گیا ہے، جن میچز میں شائقین کی زیادہ دلچسپی نہیں ہوگی، ان کے ٹکٹ سب سے کم ہوں گے۔ ٹکٹوں کے نرخوں کو چند روز میں فائنل کرکے پرنٹنگ کے لیے آرڈر دے دیاجائے گا ۔ٹکٹوں کی فروخت بیس جنوری سے ہوگی، پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بیس فروری کونیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جبکہ فائنل بائیس مارچ کو لاہورمیں شیڈول ہے۔

مزید خبر یں

کراچی (نیوزڈیسک)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 2020) کے لیے کل انعامی رقم ایک ملین امریکی ڈالرز مقرر کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ 2008 کے بعد پاکستان میں سب سے بڑے کرکٹ کے میلے، ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 ... تفصیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کا آغاز 20 فروری سے ہوگا۔ ایڈیشن 2020، گذشتہ 4 ایڈیشنز سے اس لیے منفرد ہے کہ رواں سال لیگ کے تمام میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے۔2016سے شروع ہونے والی لیگ درجہ بدرجہ ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کپتان اور قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد نے کہاہے کہ پوری کوشش ہے کہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ فائیو میں اعزاز کا کامیابی سے دفاع کریں۔سرفراز احمد نے میڈیا کی جانب سے نیشنل اسٹیڈیم میں ان ... تفصیل