لاہور ہائیکورٹ: وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدلیہ مخالف تقاریر کرنے پر توہین عدالت کی درخواست مسترد
اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر عمر اکمل معطل، پی ایس ایل سے باہر
کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 7 ماہ میں 72 فیصد کم ہوگیا
حکومت کا مہنگائی کنٹرول نہ کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
مشرف غداری کیس کا فیصلہ سنانےوالی عدالت کی تشکیل کالعدم قراردینے کےخلاف درخواست دائر
لاہور ہائیکورٹ :ہم ٹی وی کے ڈرامے ‘عہد وفا’ پر پابندی کے لیے دائر درخواست مسترد
تازہ تر ین

ناﺅمی اوساکا اور پیٹرا کویٹووا ڈبلیو ٹی اے برسبین انٹرنیشنل اوپن ٹینس ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئی

برسبین(نیوزڈیسک) جاپان کی نامور ٹینس سٹار ناﺅمی اوساکا اور جمہوریہ چیک کی پیٹرا کویٹووا ڈبلیو ٹی اے برسبین انٹرنیشنل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل مرحلے میں پہنچ گئیں جبکہ ہالینڈ کی کیکی برٹنز اور امریکہ کی جنیفر براڈے کوارٹر فائنل مرحلے میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ جمعہ کو آسٹریلیا میں جاری ڈبلیو ٹی اے ایونٹ میں کھیلے ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل راﺅنڈ میں ناﺅمی اوساکا نے ہالینڈ کی حریف کھلاڑی کیکی برٹنز کو 6-3، 3-6 اور 6-3 سے ہرا کر ایونٹ کے ٹاپ فور راﺅنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ ایک اور میچ میں جمہوریہ چیک کی پیٹرا کویٹووا عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے امریکی حریف کھلاڑی جنیفر براڈے کو سٹریٹ سیٹس میں 6-4 اور 6-2 سے ہرا کر ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔

مزید خبر یں

کراچی (نیوزڈیسک)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 2020) کے لیے کل انعامی رقم ایک ملین امریکی ڈالرز مقرر کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ 2008 کے بعد پاکستان میں سب سے بڑے کرکٹ کے میلے، ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 ... تفصیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کا آغاز 20 فروری سے ہوگا۔ ایڈیشن 2020، گذشتہ 4 ایڈیشنز سے اس لیے منفرد ہے کہ رواں سال لیگ کے تمام میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے۔2016سے شروع ہونے والی لیگ درجہ بدرجہ ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کپتان اور قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد نے کہاہے کہ پوری کوشش ہے کہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ فائیو میں اعزاز کا کامیابی سے دفاع کریں۔سرفراز احمد نے میڈیا کی جانب سے نیشنل اسٹیڈیم میں ان ... تفصیل