نواز شریف کی شاہد خاقان عباسی کو درخواست ضمانت دائر کرنے کی ہدایت
خیبرپختونخوا کابینہ سے تین وزراءکوفارغ کرنے بعد 9اراکین اسمبلی کے خلا ف کاروائی کافیصلہ
پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن میں ٹیم کی قیادت شاداب خان کریں گے، انتظامیہ کا اعلان
وزیراعلیٰ کے خلاف بغاوت کا الزام ،خیبر پختون خوا کابینہ سے 3 وزراءفارغ
وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے تحت قرض کی تقسیم کا عمل تیز ،سندھ میں بھی قرض کی فوری ادائیگی کا فیصلہ
بلاول بھٹو کاوسطی پنجاب میں بھرپور سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ
تازہ تر ین

ہسپانوی کار ڈرائیور کارلوس سائنز نے ڈاکار کار ریلی کا پانچواں مرحلہ اپنے نام کرلیا

ریاض(نیوزڈیسک) ہسپانوی کار ڈارئیور کارلوس سائنز سینمور نے سعودی عرب میں جاری پہلی ڈاکار کار ریلی کا پانچواں مرحلہ اپنے نام کرلیا۔ کارلوس سائنز سینمور نے پانچویں مرحلے کا مطلوبہ فاصلہ تین گھنٹے 52 منٹ اور ایک سیکنڈ میں طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے صحرائی ٹریک پر جاری پہلی ڈاکار کار ریلی کے پانچویں مرحلے میں کار ڈرائیوروں نے ایک دوسرے پر برتری قائم کرنے کے لئے بھرپور ڈرائیونگ کا مظاہرہ کیا، سپین کے کارلوس سائنز سینمور نے خطرناک صحرائی ٹریک پر عمدہ ڈارئیونگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مطلوبہ فاصلہ تین گھنٹے 52 منٹ اور ایک سیکنڈ میں طے کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی، ریلی نے قطر کے درائیور ناصر العطیہ مطلوبہ فاصلہ تین گھنٹے 54 منٹ اور 57 سیکنڈ میں طے کر کے دوسرے جبکہ فرانس کے سٹیفن پیٹر تین گھنٹے 58 منٹ اور 12 سیکنڈ کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل کی کامیاب ترین اور دو دفعہ کی فاتح اسلام آباد یونائٹیڈ کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن میں انکی ٹیم کی قیادت شاداب خان کریں گے ۔شاداب خان پی ایس ... تفصیل

آکلینڈ (نیوزڈیسک) بھارت نے لوکیش راہل اور باﺅلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت نیوزی لینڈ کو دوسری ٹی20 میچ میں با آسانی 7وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کر لی۔آکلینڈ میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں ... تفصیل

پوچیف اسٹروم(نیوزڈیسک) آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 کے گروپ مرحلے کے اختتام پر ،عباس آفریدی، پاکستان انڈر 19 کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے باﺅلربن گئے، فاٹا سے تعلق رکھنے والے نوجوان آلراﺅنڈر، جنوبی افریقہ میں جاری میگا ایونٹ ... تفصیل