بلوچستان کے اسکولوں میں ناظرہ قرآن کی تعلیم لازمی قرار دینے کی منظوری
پاکستان بار کونسل کا خصوصی عدالت غیر قانونی قرار دینے پر سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ
آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس : خورشید شاہ کے ریمانڈ میں 15دن کی توسیع
اغواء میں معاونت کیس : سینیٹر سرفرازبگٹی کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست منظور
وزیراعظم کی شہباز شریف اورمریم کی کرپشن کے شواہد منظرعام پرلانے کی ہدایت
پنجاب میں آٹے کی قیمت 64 سے بڑھ کر70 روپے فی کلوہوگئی
مشرف کیس: پاکستان بار کونسل کا لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان
احتساب عدالت نے شہباز شریف کو حاضری سے تا حکم ثانی استثنیٰ دے دیا
تازہ تر ین

رکی پونٹنگ نے وسیم اکرم اور کرٹلی ایمبروس کو بہترین و خطرناک گیند باز قرار دےدیا

سڈنی( نیوزڈیسک) آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم اور ویسٹ انڈیز کے کرٹلی ایمبروس کو بہترین و خطرناک گیند باز قرار دےدیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر ایک مداح نے سابق آسٹریلیوی کپتان سے سوال کیا کہ آپ اپنے کیریئر کے دوران کن گیند بازوں کے خلاف بلے بازی کرنے میں مشکل کا سامنا کرتے تھے؟۔جس پر رکی پونٹنگ نے بتایا کہ اپنے کیرئیر کے دوران مجھے وسیم اکرم اور کرٹلی ایمبروس کو کھیلنے میں مشکل ہوتی تھی وہ اس وقت کے بہترین گیند باز تھے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کےاسپیڈ اسٹارو سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کو سب سے تیز گیند باز پایا جبکہ مجھے سب سے زیادہ بھارت کے اسپنر ہربھجن سنگھ نے آﺅٹ کیا۔واضح رہے رکی پونٹنگ کرکٹ کی تاریخ سب سے کامیاب ترین کپتان مانے جاتے ہیں۔ ان کی قیادت میں آسٹریلیا نے دو عالمی کپ جیتے تھے۔

مزید خبر یں

لاہور(نیوزڈیسک) بنگلا دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے ٹیم میں منتخب نہ ہونے پر قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل دکھی ہو گئے۔کامران اکمل نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں محمد حفیظ اور شعیب ملک سمیت ٹیم میں منتخب ہونے ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک) بنگلہ دیش کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے پاکستان کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ، محمد عامر اور فخر زمان کو قومی ٹیم سے ڈراپ کر کے شعیب ملک اور محمد حفیظ کو دوبارہ قومی ٹیم میں شامل ... تفصیل

جوہانسبرگ (نیوزڈیسک) آئی سی سی انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ 2020(کل) جمعہ سے جنوبی افریقہ میں شروع ہوگا، تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ، ایونٹ میں 16ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی ،افتتاحی میچ میں جنوبی افریقہ کا مقابلہ افغانستان کی انڈر 19ٹیم سے ہوگا ،پاکستان کی ... تفصیل