وفاق اورسندھ حکومت کے مابین اختلافی امورکے حل میں اہم پیشرفت ،صوبے میں نئے آئی جی سندھ لگانے سمیت دیگر کئی اہم امورپراتفاق
سینٹ نے ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر گہری تشویش اور مذمت کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی
حکومت نے صدر اور وزیراعظم کا کیمپ آفسز بنانے کا اختیار ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا
وفاقی وزیر فیصل واوڈا کیخلاف الیکشن کمیشن میں ایک اور درخواست دائر
سینیٹ نے ”مدریت پدریت رخصت بل 2018“کی منظوری دیدی
کرونا وائرس سے بچاﺅ کےلئے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کی خصوصی تربیت اور سیمینار منعقد کر نے کا فیصلہ
کامیاب جوان پروگرام کو سندھ کے مختلف اضلاع میں لے جانے کا فیصلہ
تازہ تر ین

پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ حکام کے درمیان رواں ہفتے دبئی میں ملاقات ہوگی

لاہور( نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی رواں ہفتے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسن سے دبئی میں ملاقات کریں گے۔ دونوں بورڈز کے سربراہان کے درمیان ملاقات آئی سی سی گورننس رویو کمیٹی کے اجلاس کی سائیڈ لائنز پر ہوگی۔ احسان مانی اور نظم الحسن کی ملاقات کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے متعلق مزید تفصیلات سے آگاہ کرے گا۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل کی کامیاب ترین اور دو دفعہ کی فاتح اسلام آباد یونائٹیڈ کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن میں انکی ٹیم کی قیادت شاداب خان کریں گے ۔شاداب خان پی ایس ... تفصیل

آکلینڈ (نیوزڈیسک) بھارت نے لوکیش راہل اور باﺅلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت نیوزی لینڈ کو دوسری ٹی20 میچ میں با آسانی 7وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کر لی۔آکلینڈ میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں ... تفصیل

پوچیف اسٹروم(نیوزڈیسک) آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 کے گروپ مرحلے کے اختتام پر ،عباس آفریدی، پاکستان انڈر 19 کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے باﺅلربن گئے، فاٹا سے تعلق رکھنے والے نوجوان آلراﺅنڈر، جنوبی افریقہ میں جاری میگا ایونٹ ... تفصیل